Admission Sample Test for PAF College Sargodha

Sample Paper of Urdu PAF Cadet College Sargodha

اردو

سوال نمبر 1- (الف) 200 الفاظ پر مشتمل مضمون لکھیں؟
عنوان "بارش نہ ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"

(ب) اپنے دوست کو خط لکھیے اور اسے نصیحت کیجیے کہ وہ پڑھائ کی ظرف توجہ دے
سوال نمبر 2- دیے گئے اشعار کی تشریح کیجیے اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں؟ خدمت خلق کا ہر سمت چرچا کر دوں
مادر پاک کو جنت کا نمونہ کر دوں
ملت کے ساتھ رابطہ استوار رکھ
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ


سوال نبمر 3- دیے گئے نثر پارے کی سلیس اردو کیجیے اور خط کشیدہ الفاذ کے معانی بھی لکھیے؟
اگرچہ مسلمان اور ہندو دونوں قومیں ایک خط ارض میں رہتی تھیں۔ لیکن مسلمانوں کی رواداری کے باوجود ہندوں کے معاشرت اور مزہبی تعصابات پختہ ہوتے گئے۔ باہمی میل جول اور یگا نگت کا خاصہ فقدان رہا - ہندووں اور مسلمانوں کی الگ الگ حیثیت پورے اسلامی دور مین نمیاں رہی۔ اس صورت حال کو پاکستان کی مخصوص اصلاح میں دو قومی نظریہ کہا جاتا ہے۔

سوال نمبر4- ماضی تمنائی کی تعریف اور بنانے کا طریقہ لکھیے۔ نیز لکھنا مصدر سے ماضی کی گردان کیجیے؟
سوال نمبر 5- مندرجہ زیل الفاظ و تراکیب کو جملوں میں اس طرح استعمال کریں کہ مطلب واضح ہو جاے
1- مارگزیدہ
2- برملا کہنا
3- خوشہ چیں
4- سرگرمعمل ہونا
5- سطوط

سوال نمبر 6- (الف) قوائد کی رو سے کیا مراد ہےَ
1- روز روشن 2- جواں مرد 3- اللہ اکبر

(ب) مندرجہ زیل کے واحد کے جمع اور جمع کے واحد لکھیں
عناصر - مسودہ -- نقش --- بحر -- رقوم

(ج) درست جوابات لکھیں

1- "امانت " کا متضاد لکھیں
2- "وہ جاتا " معل ماضی کی کون سی قسم ہے
3- " اتفاق " پر احراب لگائیں 4- " ندلہ " کا مترادف کیا ہے
5- ضرب المثل مکمل کریں " ڈوبتے کو -------- کا سہا را