NTS Sample Question For 5th class Exam

Section PAK Study Question of NTS

حصہ معا شرتی علوم

1- خطوط طول بلد کے درجے ------------- ہیں
(الف) 360 (ب) 160 (ج) 90

2- نصف النہار اعظم ----------- درجہ طول بلد کو کہتے ہیں
(الف) 180 (ب) 90 (ج) 0

3- ------------ زمین کو دو برابر حصوں میں تقسیم کرتا ہے
(الف) خط استوا (ب) خط جدی (ج) خط سرطان

4- پاکستان کے شمال میں ----------- واقع ہے
(الف) ایران (ب) چین (ج) بھارت

5- خطوط عرض بلد کے درجے ------------ ہیں
(الف) 180 (ب) 90 (ج) 150

6- نقشوں کی تقسیم ------------طریقوں سے ہوتی ہے
(الف) 2 (ب) 4 (ج) 3

7- زمین کی ملکیت کی حدود دکھانے کے لیے -------- نقشے استعمال ہوتے ہیں
(الف) رقبا ئی (ب) مساحتی

8- زمیں اور نقشے کے فاصلوں میں نسبت کو نقشے کا --------------- کہتے ہیں

(الف) پیمانہ (ب) معیار (ج) نام

9- پیمانہ کتنے طریقوں سے ظاہر کیا جاتا ہے
(الف) دو (ب) تین (ج) چار

10- قطبین پر موسم سال بھر ---------- ہوتا ہے
(الف) گرم (ب) سرد (ج) درمیانہ

11- عرض بلد کے لحاظ سے دنیاں کو ------- خطوں مین تقسعم کیا گیا ہے
(الف) ایک (ب) دو (ج) تین

12- استوا کی خطے میں موسم سارا سال ---------- رہتا ہے
(الف) ٹھنڈا (ب) گرم (ج) معتدل

13- ساحلی علاقوں مین موسم ------------ ہوتا ہے
(الف) سرد (ب) گرم (ج) معتدل

  14 سندھ اور جنوبی پنجاب میں موسم بہت -------------- اور گرم ہوتا ہے
(الف) نرم (ب) طویل (ج) مختصر

15- جنگلات کے کٹاو کا آبو ہوا پر ---------- اثر پڑتا ہے
(الف) خوشگوار (ب) برا (ج) کم

16- گریں ہاوس گیسوں کی وجہ سے آبو ہوا ----------- ہو رہی ہے
(الف) ٹھنڈی (ب) گرم (ج) معتدل