برائے سیکنڑری پارٹ-2 (جماعت دہم) امتحان

حصہ معروضی

وقت: 15 منٹ کل نمبر: 12




سوال نمبر1۔ تمام سوالات کے جوابات دی گئے جوابی کاپی لکھیئے۔ ہر سوال کے 4 (چار) ممکنہ جواب اے، بی، سی اور ڈی دیئے گئے ہیں جس جواب کو درست سمجھیں جوابی کاپی پر اس سوال نمبر کے سامنے جز اے، بی ،سی اور ڈی کے سامنے دیئے گئے دائروں میں سے ایک دائرے کو پین یامارکر سیاہی سے بھر دیں۔
1۔ پتوں کی اپیی ڈرمس میں انتہائی باریک سوراخ ہوتے ہیں جنھیں کہتے ہیں۔
(الف) گارڈسیلز (ب)سٹومیٹا (ج)ایپی ڈرمل سیلز (د)ساسیج نما سیلز
2۔ انسان میں معمول کا بلڈپریشرکتنا ہوتا ہے؟
120 (د) 120 (ج) 120(ب) 130 (الف)
90 80 70 70
3۔ نائیروجنی فاسدمادوں شامل ہیں۔
(الف) امونیا (ب) یوریا (ج) یورک ایسڈ (د) الف،ب،ج تینوں
4۔ مالیجین ٹیوبیولز بہت سی باریک زردرنگ کی دھاگہ نما ساختوں یر مشتعمل ہوتی ہیں یہ تقریبا کتنے گروپس ہوتے ہیں؟
(الف) چھ (ب) سات (ج) آٹھ (د) نو
5۔ یوگلینا میں نقل مکانی کس ذریعے سے ہوتی ہے ؟
(الف) سیلیا (ب) فلے جیلم (ج) فلیم سیل (د) سوڈوپوڈیا
6۔ سوڈیو پوڈیا کی مد د سے کونسا جاندار حرکت کرتا ہے؟
(الف) پیرامیشیم (ب) یوگینا (ج) امیبا (د) والوکس
7۔ نیورانز کی کتنی قسمیں ہوتی ہیں۔
(الف) 5 (ب) 4 (ج) 2 (د) 3
8۔ سنڑول نروس سسٹم میں نیوران کہلاتی ہے۔
(الف) موٹرنیوران (ب) سینٹری نیوران (ج) ایسوسی ایٹو نیوران (د) ا،ب اور ج تینوں
9۔ غیرجنسی تولید کی سادہ ترین شکل ہے۔
(الف) بائزی فشن (ب) ملٹی پل فشن (ج) بڈنگ (د) ری جزیشن
10۔ بیج کی جری نیشن عام طورپر کتنے درجہ حرارت کے درمیان ہوتی ہے؟
(الف)۔ 5سے 20 (ب) 5سے 25 (ج) 5سے 30 (د) 5سے 35
11۔ انسانی جینوم میں تقریبا کتنے نیوکلیوٹائڈ جوڑوں کے برابرڈی این اے یوتاہے۔
109x4(د) 109x2(ج) 109 x3(ب) 109x6(الف)
12۔ میڈل نے خصوصیات کے کتنےمتضادجوڑوں پر کام کیا ۔
14 (د) 10 (ج) 7 (ب)5 (الف)