ماڈل پیپر آف بیالوجی


(برائے سیکنڈری سکول پارٹ -2 (جماعت دہم امتحان ِ

حصہ انشائی


وقت 1:45 گھنٹے کل نمبر 48

سوال نمبر2- مختصر سوالات کے جوابات تحریر کریں۔ `
1۔ بلڈسیلز کی تین بڑی اقسام کے نام لکھیں۔
2- ماس فلونظریہ کی تعریف کریں۔
3- ایکسکر یشن سے کیا مراد ہے ؟
4- فوٹو ٹراپزم سے کیا مراد ہے ؟
5- ریفلیکس آرک کسے کہتے ہیں؟
6- کوکینکیا ہوتی ہے ؟
7- گرافٹنگ کسے کہتے ہیں؟

سوال نمبر 3 - مختصر سوالات کا جوابات تحریر کریں۔

1- 1 - پارتھنیو جینیسس سے کیا مراد ہے
2- 2 جینو ٹائپ سے کیا مراد ہے ؟
3۔ ٹرانسکرپشن کسے کہتے ہیں؟
4۔ الیلو سے کیا مراد ہے ؟
5۔ لامارکزم کے دواہم نکات کیا ہیں؟
6۔ ارتقا کی تعریف کیجئے ۔
7۔ سپی شیز کی تعریف کریں۔

سوال نمبر 4۔ مختصر سوالات کے جوابات تحریر کریں-

1۔ ایکوسسٹم کسے کہتے ہیں؟
2۔ سمبی اوس کسے کہتے ہیں؟
3۔ فوڈچین سے کیا مراد ہے ؟
4۔ جینٹک انجینئرنگ سے کیا مراد ہے؟
5- بائیو ٹیکنالوجی کسے کہتے ہیں؟
6۔ آلودگی کی تعریف کریں۔
7۔ فرسینٹیشن کسے کہتے ہیں؟
8۔ گرین ہاوس اثر سے کیا مراد ہے؟