ماڈل پیپر مطالعہ پاکستانِ

برائے سیکنڈری سکول پارٹ -2 جماعت دہم

ھصہ انتشائی

وقت 2:10 گھنٹے کل نمبر 60


1۔ اقتدار اعلیٰ کا اسلامی نظریہ بیان کریں۔
2۔ ہندومسلم اتحاد کاسفیر کس کو کہاجاتاہے؟
3۔ ٹیپوسلطان کوکب شہید کیاگیا؟
4۔ تحریک خلافت کے مقاصدبیان کریں۔
5۔ 3جون 1947 کامنصوبہ بیان کریں۔
6۔ بلوچستان میں مسلم لیک کب اور کس نے قائم کی؟
7۔ علامہ اقبال نے اپنے خطبہ آلہ آباد میں کیا فرمایا؟
8۔ آئین سے کیامرادہے؟

سوال نمبر:3۔ مختصر سوالا جوابات تحریرکریں۔

1۔ قر اردادمقاصدکی اہمیت بیان کریں۔
2۔ پاکستان کا محل وقوع بیان کریں۔
3۔ ماحول سے کیامرادہے؟
4۔ کاریز سے کیامرادہے؟
5۔ پاکستان میں پائی جانے والی مٹی کی اقسام بیان کریں۔
6۔ پنجاب میں کوئلے کی کانیں کہاں پائی جاتی ہیں۔
7۔ تانبے کااستعمال بیان کریں۔
8۔ پاکستان اپنی اشیاء کن ممالک کو برآمد کرتاہے؟
9۔ گھریلو صنعت سے کیامرادہے؟

سوال نمبر4۔ مختصر سوالات کے جوابات تحریرکریں۔

1۔ پاکستان کن ممالک سے اشیاء درآمد کرتاہے؟
2۔ مردم شماری سے کیا مرادہے؟
3۔ شہری کی بنیادی ضروریات سے کیامرادہے؟
4۔ ثقافت سے کیامرادہے؟
5۔ پنجاب کے کوئی سے دوروایتی کھیلوں کے نام لکھیں۔
6۔ فنون لطیفہ سے کیامرادہے؟
7۔ پاکستان میں تعلیم کابنیادی مقصدبیان کریں۔
8۔ ریاست سے کیامرادہے؟