ماڈل پیپر مطالعہ پاکستان

برائے سیکنڈری سکول پارٹ -2 جماعت دہم

وقت 20 مینٹ کل نمبر 15


حصہ مروضی


دئیے گئے ہیں جس جواب کوآپ درست سمجھیں جوابی کاپی پر اس سوال نمبرکے سامنے جزاے، بی، سی یا ڈی کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے ایک دائرے کوپین یا مارکر کی سیاہی سے بھردیں۔
1۔ محمد بن قاسم نے سندھ کوکب فتح کیا؟
(الف)۔ 710ء (ب) 712ء (ج) 714 ء (د) 716ء
2۔ نظریہ پاکستان کی اساس ہے۔
(الف)۔ ترقی پسندیت (ب) لائحہ عمل (ج) اجتماعی نظام (د) اسلامی نظریہ حیات
3۔ لفظ پاکستان کے خالق کانام ہے۔
(الف)۔ سرسیداحمدخان (ب) علامہ اقبال (ج)قائداعظم (د) چوہدری رحمت علی
4۔ تحریک خلافت کاآغازکب ہوا؟
(الف)۔1909ء (ب) 1919ء (ج) 1929ء (د) 1939ء
5 ۔ 1962ء کے آئین کے تحت ملک میں کونسا طرزحکومت رائج کیاگیا۔
(الف)۔صدارتی (ب) وحدانی (ج)پارلیمانی (د) وفاقی
6۔ پاکستان کے ساحل کی لمبائی کتنی ہے؟
(الف) 600کلومیٹر (ب) 700کلومیٹر (ج) 800کلومیٹر (د) 900کلومیٹر
7۔ بہاولپور کاریگستانی علاقہ کیاکہلاتاہے؟
(الف) ریتلا علاقہ (ب) تھر (ج) چولستان (د) غیر آبادعلاقہ
8۔ غازی بروتھا پروجیکٹ سے کتنے میگاواٹ بجلی حاصل ہورہی ہے؟
(الف) 1150 (ب) 1250 (ج) 1350 (د) 1450
9۔ پاکستان نے ایٹمی ھماکے کب کئے؟
(الف)1996ء میں (ب) 1998ء میں (ج) 1990ء مٰیں (د) 1992ء میں
10۔ پاکستان میں کتنے فیصدلوگ پنجابی بولتے ہیں؟
(الف) ٪48 (ب) ٪38 (ج) ٪28 (د) ٪18
11۔ اجرک بنائی جاتی ہے۔
(الف)۔ بلوچستان میں (ب) پنجاب میں (ج) سرحدمیں (د) سندھ میں
12۔ نیشنل ایجوکیشن پالیسی کے تحت نئے پرائمری سکول کھولے جائینگے۔
(الف)۔25ہزار (ب)35ہزار (ج) 45ہزار (د) 55ہزار