"ماڈل پیپر " فزکس

برائے سیکنڈری سکول پارٹ -II (جماعت دہم امتحان)

حصہ انشائی

کل نبمر :48 وقت 1:45 گھنٹے

نوٹ سوال نمبر 2,3,4, میں سے کو ئی سے 15 کے مختصر جواباتتحریر کریں ۔ جوابات تحریر کرتے وقت سوال نمبر ضرور لیکھیں۔

حصہ اول

سوال نمبر -2 مختصر سوالات کے جوابات تحریر کریں:

(i) ڈی فریکشن کے اہم جزو کیا ہیں؟
(ii) ویو لینتھ کیا ہوتی ہے اور اسے کس سے ظاہر کیا جاتا ہے
(iii) ریزونینس سے کیا مراد ہے؟
(iv) بیرونی کان کا کیا فعل ہے
(v) کرومیٹک ابریشن کسے کہتے ہیں
(vi) ٹو ٹلی رفلیکٹنگ پرزم سے کیا مراد ہے؟
(vii) ویری ایبل کیپسٹر سے کیا مراد ہے؟
سوال نمبر 3 - مختصر سوالات کے جوابات تحری کریں ؟
(i) 10μ c چارج کتنے الیکٹرونز کے چارج کے برابر ہو گا؟ (ii) پوٹینشل دفرینس کی وضاحت کریں ؟ (iii) ایک الیکٹرک بلب کی رزسٹنس 500∩اوہم ہے۔ جب اس کے اطراف میں 250vکا پوٹینشنل ڈفرینس لگایا جاتا ہے تو بلب میں صرف صرف ہونے والی پاور معلوم کریں؟ (iv) ہم سرکٹ میں وولٹ میٹر کیسے جوڑتے ہیں؟ (v) شفٹ سے کیا مراد ہے؟ (vi) سیسوفک رزسٹنس کی وضاحت کریں اور اس کا یو نٹ بحٓھی تحریر کریں؟ (vii) اے سی جنریٹر کا اصول بیان کریں؟

حصہ دوم

نوٹ ۔ کوئی سے دو سولات کے جوابت تحری کریں۔

سوال نمبر 5- (الف) آواز کی بلندی سے کیا مراد ہے؟ اس کا انحصار کن عوامل پر ہوتا ہے؟
(ب) ایک سٹیشنر ویو پانچ حلقے بنا رہی ہے۔ دو ساکن نقات کے درمیان فاصلہ 10cmہے اور اس کی ولاسٹی20s-1 ہے ۔ اس ویو کی ریکونسی کتنی ہو گی؟ اس کے بنیادی ہارمونک کی ریکونسی کیا ہوگی؟
سوال نمبر 6۔ (الف) کولمب کے قانون سے کیا مراد ہے۔ وضاحت کریں؟
(ب) 2cm اونچا ایک جسم اییک کنویکس لینز کے سامنے رکھا گیا ہے۔ جس کا فوکل لینگتھ 14 cm ہے ۔اگر ہم 4cm اونچا حقیقی امیج حاصل کرنا چاہیں تو جسم کو کتنے فاصلے پر رکھنا ہو گا۔