Model Paper of Computer Science Class 9th

بورڈ آف انڑمیڈ یٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن

ماڈل پیپر کمپیوٹر سائنس (انشائیہ) جماعت نہم سیکنڈری پارٹ (1) (تعلیمی سیشن 2015)

حصہ اول

وقت : 1 کھنٹے 45 منٹ کل نمبر 40


سوال نمبر 2: کوئی سے چار اجزاء حل کریں۔
(1)۔ ابیکس پر نوٹ لکھیں۔
(2)۔ معاشرہ پر کمپیوٹر اور انڑنیٹ کے کوئی سے مثبت اثرات تحریر کریں۔
(3)۔ کمپیوٹر کی تنظیم سے کیا مراد ہے ؟
(4)۔ یو ایس بی پورٹکا استعمال بیان کریں۔
(5)۔ کچھ ایسے آلات کے نام بتائیں جو ان پت اور آوٗٹ پت دونوں طرح کے آلات کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔
(6)۔ سی۔آر۔ ٹی مونیٹر سے کیا مراد ہے ؟
سوال نمبر 3: کوئی سے چار اجزاء حل کریں۔
(1)۔ ایس ریم اور ڈی ریم میں فرق بیان کریں؟
(2) ایلفا نو میرک ڈیٹا کی تعریف کریں؟
(3) آکٹل نمبر سسٹم سے کیا مراد ہے؟
(4) 0101102 اور 001100112 کو جمع کریں ؟
(5) بولین فنگشن کو سادہ کیسا بناتے ہیں ؟
(6) کرناف میپ سے کیا مراد ہے؟
سوال نبمر 4- کوئی سے 4 سوال حل کریں؟
(1) ایپلی کیشن سافٹویر سے کیا مراد ہے َ؟
(2) آپریٹنگ سسٹم کی تعریف کریں؟
(3) فولڈر کی تعریف کریں؟
(4) فائل ایکٹشن سے کیا مراد ہے؟
(5) مائی کیمپوٹر آئکن سے کیا مراد ہے؟
(6) ونڈو ایکسپلور کو سٹارٹ کرنے کے اقدام کیا مراد ہے؟

حصہ دوم

نوٹ کوئی سے دو سوال حل کریں:
سوال نمبر 5- کیپوٹر کی درجہ بندی کی تفصیلات بیان کریں
سوالنمبر 6- ہارڈ ڈسک کا مقصد اور کام تفصیلات بیان کریں؟
سوال نمبر 7- درج زیل آکٹل نمبر کو ہیکسا ڈیسمل نمبر میں تبدیل کریں؟