NTS Test For Police Constable Selection

SPU FIA ISI NAB IB ASF MI NCD Recruitment NTS Test

NTS Test for Police Selection ( current affairs)

(Objective MCQS)

 

سوال نمبر 23- دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا شہر کون سا ہے؟

(ا) بیجنگ (ب) بیونس آئریز (ج) شنگھائی (د) ٹوکیو

سوال نمبر 24- 2017 ء میں امن کا نوبل انعام کس تنظیم کودیاگیا؟

(ا) یورپین یونین (ب) انٹرنیشنل کیمپین ٹوابولش نیوکلیئر ویپنز (ج) اقوام متحدہ (د) کوئی بھی نہیں

سوال نمبر 25- سورج کی روشنی سے کونسا وٹامن حاصل ہوتاہے؟

(ا) وٹامن ای (ب) وٹامن اے (ج) وٹامن ڈی (د) وٹامن بی کمپلیکس

سوال نمبر 26- اقوام متحدہ کے موجودہ سیکرٹری جنرل کا نام بتائیں؟

(ا) بانکی مون (ب) انٹونیو گٹرس (ج) کوفی اننان (د) کوئی بھی نہیں  

سوال نمبر 27- قنطاس کس ملک کی ائیر لائن ہے؟

(ا) آسٹریلیا (ب) سوڈان (ج) ملائشیا (د) فرانس

سوال نمبر 28- دنیا کی سب سے پرانی نیوز ایجنسی کون سی ہے؟

AFP (د) WAFA(ج)  BBC (ب) CNN (ا)

سوال نمبر 29- ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کاہیڈ کوارٹر کس شہر میں واقع ہے؟

(ا) نیویارک (ب) واشنگٹن (ج) پیرس (د) برلن

سوال نمبر 30- سورج کی روشنی زمین تک کتنے منٹ میں پہنچتی ہے؟

11.20 Mint (د)  10.20 Mint (ج)  9.20 Mint (ب)  8.20 Mint (ا)

سوال نمبر 31- سوئز کینال کس ملک میں ہے؟

(ا) نائجیریا (ب) لیبیا   (ج) مصر (د) فلسطین

سوال نمبر 32- پہلا انسان جس نے خلا میں سفر کیا۔

(ا) نیل آرمسٹرانگ (ب) یوری گیگرن (ج) سرگئی کورولو (د) جان گلن

سوال نمبر 33- کس ملک کاقانون ہے کہ اس کے مرد شہری جن کی عمریں 18 سے 27 سال کے درمیان ہوں وہ مسلح افواج میں ایک سال خدمات سرانجام دیں؟

(ا) امریکہ (ب) کینیڈا (ج) روس (د) جرمنی

سوال نمبر 34- ہتھیار فراہم کرنے والاسب سے بڑا ملک کون سا ہے؟

(ا) امریکہ (ب) کینیڈا (ج) روس (د) جرمنی

سوال نمبر 35- مندرجہ زیل میں سے کون سا ملک BRICKS کا ممبر نہیں ہے؟

(ا) امریکہ   (ب) کینیڈا (ج) روس (د) جرمنی

سوال نمبر 36- انڈیا کے صدرکانام کیاہے؟

(ا) سونیا گاندھی (ب) ڈاکٹر عبدالکلام (ج) چدم برم   (د) رام ناتھ کووند

سوال نمبر 37- ہیومن رائٹس واج کا ہیڈ کوارٹر کس شہر میں واقع ہے؟

(ا) واشنگٹن   (ب)  نیویارک (ج) برلن (د) برسلز

سوال نمبر 38 - شمالی اٹلانٹک معاہدہ جس میں NATO کو عملی شکل دی گئی کب سائن ہوا؟      

       (ا) 1949 ء  (ب) 1955ء (ج) 1961ء (د) 1967ء  

سوال نمبر 39- عرب لیگ کا بتیسواں اجلاس کس شہر میں ہوا؟

(ا) قاہرہ (ب) جدہ (ج) ریاض (د) شرم الشیخ

سوال نمبر 40-  قدرتی گیس کے سب سے بڑے ذخائر کس ملک میں میں ہیں؟

(ا) سعودی عرب (ب) ایران (ج) روس   (د) کینیڈا

سوال نمبر 41- UNO کے سابقہ سیکٹری جنرل بان کی مون کا تعلق کس ملک سے ہے؟

(ا) جنوبی کوریا   (ب) شمالی کوریا (ج) جاپان (د) چین

سوال نمبر 42- اس وقت اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی تعدادکتنی ہے؟

197 (د)  196 (ج) 193 (ب) 1.90 (ا)

سوالنمبر 43- اقوام متحدہ میں کتنے ممالک کو Observer States کا درجہ حاصل ہے؟

(ا)  2(ب) (ج) 4 (د) 5