NTS Test For Police Constable Selection

NTS Test for Police Selection (Urdu MCQS)

سوال نمبر 1- اردو کاسب سے پہلا باقاعدہ غزل گوشاعر کس کو کہاجاتاہے؟

(ا) امیر خسرو (ب) قلی قطب شاہ (ج) دلی دکنی (د) میر تقی میر

سوال نمبر 2- "اکبر"کا مترادف لفظ کون سا ہے؟

(ا) جری  (ب) بڑا  (ج) نمایاں  (د)  طاقتور

سوال نمبر 3- مشہور کتاب "زبان اوراردوزبان" کس کی تصنیف ہے؟

(ا) ڈاکٹر فرمان فتح جوری  (ب) پروفیسر حمید احمد سرور  (ج)  رشید احمد صدیقی  (د) آل احمد سرور

سوال نمبر 4- اردو کاپہلا صاحب دیوان شاعرکون تھا؟

(ا) شاہ میراں جی (ب) ملاوجہی (ج) جعفر ذئلی (د) قلی قطب شاہ

سوال نمبر 5- "رہبر" کامتضاد لکھیں۔

(ا) راہنما (ب) قیادت  (ج) رہزن  (د)  تقلید

سوال نمبر 6- "آڑے آنا " کامطلب بیان کیجئے۔

(ا) مصیبت میں ڈال دینا (ب) مدددینا (ج) ناراضگی ظاہر کرنا (د) خسارہ پہنچانا

سوال نمبر 7- "شاعر" کی جمع کیاہے؟

(ا) اشاعر  (ب) شعرا   (ج) شاعرات  

سوال نمبر 8- یہ شعر کس شاعر کاہے؟  
خسرو شیرین زبان رنگین بیان  
نغمہ ہائش ازضمیر کن فکان  

(ا) مصحفی  (ب)  علامہ اقبال   (ج) آتش (د) غالب

سوال نمبر 9- وہ نام جوکسی خوبی کی وجہ سے کسی شخص کو قوم کی طرف سے دیاجائے۔

(ا) خطاب   (ج) لقب  (د) تخلص (ج)  کنیت  

سوال نمبر 10- پہلا مرثیہ گوشاعر کس کو کہتے ہیں؟

(ا) میرانیس   (ب) انشاء  (ج) مرزاغالب  (د) اکبرالٰہ آبادی

سوال نمبر 11- "داستان" کامترادف ہے۔

(ا) قصہ (ب) ڈرامہ  (ج) فلم  (د) نظم