NTS Test For Police Constable Selection

SPU FIA ISI NAB IB ASF MI NCD Recruitment NTS Test

NTS Test for Police Selection ( current affairs)

(Objective MCQS)

حالات  حاضرہ

 

  ۔1 - مو جودہ چیف جسٹس آف پاکستان کا نام کیا ہے؟

 (ا) جسٹس ناصر الملک (ب) جسٹسافتخار چوہدری (ج) میاں ثاقب نٹار (د) کوئی بھی نہیں

۔2 - ہیومن راءٹس کمشن کے چیءر پر سن کا نام باتا ئیں؟

(ا) ڈاکٹر مہدی حسن (ب)  آئی اے رحمان (ج) عا صمہ جہا نگیر (د) اعتزازاحسن

۔ 3 - امریکہ کے صداتی الیکشن 2016میں کا میاب ہونے والے امید وارہیں؟

(ا) ڈونلڈٹرمپ  (ب) ہیلری کنٹن (ج) باراک واباما (د) جارج ڈبلیوبش

۔ 4 - موجودہ ڈائریکٹرجنرل آئی ایس پی آرئیں؟

(ا) جنرل محمد سعید (ب) جنرل آصف سعید باجوہ   (ج) میجر جنرل آصف غفور (د) جنرل راشد محمود

۔ 5 - آسٹر یلین اوپن ٹینس چیمپئن شپ 2018ء کا جا تح کھلاڑی کون ہے؟

(ا) نوواک ڈی جوکووِک (ب) اینڈی مرے (ج) رائے ایمرسن   (د) راجر فیڈز

۔6 - دنیا کے سب سے کم عمر وزیر دفاع کانام بتائیں؟

(ا) محمدبن سلمان السعود  (ب) حنا ربانی کھر (ج) سلمان بن عبدالعزیز السعود (د) آمنہ محمد

۔ 7- سعودی عرب کے موجودہ وزیر خارجہ کانام بتائیں؟

(ا) عادل الجبیر (ب) ولید بن محمد السمانی (ج) ماجد بن عبداللہ القصابی (د) سعود بن فیصل بن عبدالعزیز

۔ 8 - ریواولمپکس 2016ء میں کس ملک نے سب سے زیادہ سونے کے تمغے حاصل کیے؟

(ا)۔ امریکہ  (ب) چائینہ (ج) برطانیہ (د) روس

۔ 9 - تھامس ملز مشہور فٹ بالر جس نے فیفا ورلڈ کپ 2014ء میں پہلی ہیٹرک سکور کی، اسکا تعلق کس ملک سے ہے؟

(ا)۔ برازیل (ب) نائیجیریا (ج) جرمنی (د) فرانس

۔ 10 - نیٹو کاسیکرٹری جنرل کون ہے؟

(ا)۔ لارڈاسمے  (ب) جینز اسٹولنبرگ  (ج) ولی کلیز (د) ہیلری کلنٹن

۔ 11- 2022 کا فیفاورلڈ کپ کس ملک میں کھیلاجائیگا ؟

(ا) قطر  (ب) روس (ج) برطانیہ (د) ابھی فیصلہ نہیں ہوا

۔ 12- یورپی یونین کے رکن ممالک کتنے ہیں؟

(ا) 27 (ب)28 (ج) 39 (د)30  

۔ 13- موجودہ گورنر سندھ کانام بتائیں؟

(ا) ڈاکٹر عشرت العباد  (ب) محمد زبیر  (ج) میاں محمد سومرو (د) ممنون حسین

۔ 14- صوبہ پنجاب کے موجودہ گورنر کا نام بتائیں؟

(ا) چوہدری محمد سرور (ب) لطیف کھوسہ (ج) رانامحمد اقبال  (د) رفیق راجوانہ

۔ 15- "سائپرس" کن دوملکوں کا متنازعہ علاقہ ہے۔

(ا) یونان اورسی زیک زیپبلک (ب) ترکی اوربرطانیہ (ج) برطانیہ اوریونان (د) ترکی اوریونان  

۔ 16 - اواآئی سی کا سیکرٹری جنرل کون ہے؟

(ا) احمد سلیم (ب) سید علی موسوی (ج) شہزادہ سلمان  (د) یوسف العثمین  

۔17- نیٹو کی سرکاری زبانیں کونسی ہیں؟

(ا) انگلش اورفرنچ   (ب) انگلش اورجرمن (ج) انگلش اورسپینش (د) فرنچ اورجرمن  

۔ 19 - سینو۔ انڈین جنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں چین اورانڈیا کے مابین ہوئی۔

(ا) 1965ء (ب) 1959ء  (ج) 1962ء (د) 1965ء

ایف سترہ- F-17 Thunder طیارے کا پہلا خریدار کون ہے؟

(ا) بنگلہ دیش (ب) میانمار  (ج)سری لنکا (د) بھوٹان  

۔21- خیبر پختونخواہ کے موجودہ گورنر کا نام کیا ہے؟

(ا) ظفر اقبال جھگڑا (ب) مولانا فضل الرحمن (ج) مہتاب خان عباسی (د) پرویز خٹک  

۔ 22- دریائے ٹیمز کہاں واقع ہے؟

(ا) برطانیہ (ب) سکاٹ لینڈ (ج) آئر لینڈ (د) فن لینڈ

۔ 23- واٹر لوکس ملک کا شہر ہے؟

(ا) سویڈن  (ب) بیلجئم  (ج) ناروے (د) لکثمبرگ