Test For Police Constable Selection

SPU FIA ISI NAB IB ASF MI NCD Recruitment NTS Test

NTS Test for Police Selection (Objective MCQS)

Topic: The Positions of Police officers and There up gradations

پولیس افسران کے عہدے اورعہدوں کےامتیازی نشانات

معروضی سوالات

سوال نمبر 1- ایس ایس پی کس پولیس عہدے کامخفف ہے؟

(ا) سول سپریٹنڈنٹ پولیس (ب) سوشل سپریٹنڈنٹ پولیس (ج) سینئر سریٹنڈنٹ پولیس (د) سپیشل سپریٹنڈنٹ پولیس

سوال نمبر 2- " پولیس انسپکٹر: کاامتیازی نشان کون ساہے؟

(ا)  کندھے پر 3سٹارز   (ب) کندھے پر 2 سٹارز  (ج)  باروئوں پر2 بلے  (د) بازوئوں پر3 بلے

سوال نمبر 3- پولیس کانسٹیبل کامخفف کیاہے؟

CONS (d) Cn (c) Con (b) C (a)

سوال نمبر 4- کندھے پرہلال کانشان محکمہ پولیس کے کس افسر کے عہدے کو ظاہر کرتاہے؟

(ا) انسپکٹر  (ب) ڈی آئی جی  (ج) ایس ایس پی   (د) ایس پی

سوال نمبر 5- :"آئی جی " محکمہ پولیس کے کس اعلیٰ عہدے دار کے عہدے کامخفف ہے؟

(ا) انسپکٹرجنرل  (ب) انٹیلی جنس جنرل

سوال نمبر 6- 2چوکور سٹارزکس پولیس آفیسر کے عہدے کاامتیازی نشان ہے؟

(ا) انسپکٹر (ب) انسپکٹرجنرل (ج) اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس    (د) ڈپٹی انسپکٹر جنرل  

سوال نمبر 7- ڈپٹی انسپکٹر جنرل کےکندھے پرکونسا امتیازی نشان ان کے عہدے کوظاہر کرتاہے؟

(ا) 4سٹارز (ب) ایک ہلال اور2سٹارز (ج) 3سٹارزاور1ہلال  (د) 2سٹارزاور1ہلال