(Objective MCQS)
۔1 - مو جودہ چیف جسٹس آف پاکستان کا نام کیا ہے؟
(ا) جسٹس ناصر الملک (ب) جسٹسافتخار چوہدری (ج) میاں ثاقب نٹار (د) کوئی بھی نہیں
۔2 - ہیومن راءٹس کمشن کے چیءر پر سن کا نام باتا ئیں؟
(ا) ڈاکٹر مہدی حسن (ب) آئی اے رحمان (ج) عا صمہ جہا نگیر (د) اعتزازاحسن
۔ 3 - امریکہ کے صداتی الیکشن 2016میں کا میاب ہونے والے امید وارہیں؟
(ا) ڈونلڈٹرمپ (ب) ہیلری کنٹن (ج) باراک واباما (د) جارج ڈبلیوبش
۔ 4 - موجودہ ڈائریکٹرجنرل آئی ایس پی آرئیں؟
(ا) جنرل محمد سعید (ب) جنرل آصف سعید باجوہ (ج) میجر جنرل آصف غفور (د) جنرل راشد محمود
۔ 5 - آسٹر یلین اوپن ٹینس چیمپئن شپ 2018ء کا جا تح کھلاڑی کون ہے؟
(ا) نوواک ڈی جوکووِک (ب) اینڈی مرے (ج) رائے ایمرسن (د) راجر فیڈز
۔6 - دنیا کے سب سے کم عمر وزیر دفاع کانام بتائیں؟
(ا) محمدبن سلمان السعود (ب) حنا ربانی کھر (ج) سلمان بن عبدالعزیز السعود (د) آمنہ محمد
۔ 7- سعودی عرب کے موجودہ وزیر خارجہ کانام بتائیں؟
(ا) عادل الجبیر (ب) ولید بن محمد السمانی (ج) ماجد بن عبداللہ القصابی (د) سعود بن فیصل بن عبدالعزیز
۔ 8 - ریواولمپکس 2016ء میں کس ملک نے سب سے زیادہ سونے کے تمغے حاصل کیے؟
(ا)۔ امریکہ (ب) چائینہ (ج) برطانیہ (د) روس
۔ 9 - تھامس ملز مشہور فٹ بالر جس نے فیفا ورلڈ کپ 2014ء میں پہلی ہیٹرک سکور کی، اسکا تعلق کس ملک سے ہے؟
(ا)۔ برازیل (ب) نائیجیریا (ج) جرمنی (د) فرانس
۔ 10 - نیٹو کاسیکرٹری جنرل کون ہے؟
(ا)۔ لارڈاسمے (ب) جینز اسٹولنبرگ (ج) ولی کلیز (د) ہیلری کلنٹن
۔ 11- 2022 کا فیفاورلڈ کپ کس ملک میں کھیلاجائیگا ؟
(ا) قطر (ب) روس (ج) برطانیہ (د) ابھی فیصلہ نہیں ہوا
۔ 12- یورپی یونین کے رکن ممالک کتنے ہیں؟
(ا) 27 (ب)28 (ج) 39 (د)30
۔ 13- موجودہ گورنر سندھ کانام بتائیں؟
(ا) ڈاکٹر عشرت العباد (ب) محمد زبیر (ج) میاں محمد سومرو (د) ممنون حسین
۔ 14- صوبہ پنجاب کے موجودہ گورنر کا نام بتائیں؟
(ا) چوہدری محمد سرور (ب) لطیف کھوسہ (ج) رانامحمد اقبال (د) رفیق راجوانہ
۔ 15- "سائپرس" کن دوملکوں کا متنازعہ علاقہ ہے۔
(ا) یونان اورسی زیک زیپبلک (ب) ترکی اوربرطانیہ (ج) برطانیہ اوریونان (د) ترکی اوریونان
۔ 16 - اواآئی سی کا سیکرٹری جنرل کون ہے؟
(ا) احمد سلیم (ب) سید علی موسوی (ج) شہزادہ سلمان (د) یوسف العثمین
۔17- نیٹو کی سرکاری زبانیں کونسی ہیں؟
(ا) انگلش اورفرنچ (ب) انگلش اورجرمن (ج) انگلش اورسپینش (د) فرنچ اورجرمن
۔ 19 - سینو۔ انڈین جنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں چین اورانڈیا کے مابین ہوئی۔
(ا) 1965ء (ب) 1959ء (ج) 1962ء (د) 1965ء
ایف سترہ- F-17 Thunder طیارے کا پہلا خریدار کون ہے؟
(ا) بنگلہ دیش (ب) میانمار (ج)سری لنکا (د) بھوٹان
۔21- خیبر پختونخواہ کے موجودہ گورنر کا نام کیا ہے؟
(ا) ظفر اقبال جھگڑا (ب) مولانا فضل الرحمن (ج) مہتاب خان عباسی (د) پرویز خٹک
۔ 22- دریائے ٹیمز کہاں واقع ہے؟
(ا) برطانیہ (ب) سکاٹ لینڈ (ج) آئر لینڈ (د) فن لینڈ
۔ 23- واٹر لوکس ملک کا شہر ہے؟
(ا) سویڈن (ب) بیلجئم (ج) ناروے (د) لکثمبرگ
NTS Test For Police Constable (MCQs of English)
NTS Test For Police Constable (Active and Passive Voice MCQs)
NTS Test For Police Constable ( Direct and Indirect MCQs )
NTS Test For Police Constable (AALMI MALOOMAT)
NTS Test For Police Constable (Urdu MCQs)
NTS Test For Police Constable (
current affairs)
NTS Test For Police Constable (current affairs page 2)
NTS Test For Police Constable (islamiat)
NTS Test For Police Constable (current affairs - 3)
NTS Test For Police Constable (RANKS AND BADGES)
NTS Test For Police Constable (The Positions of Police)
NTS Test For Police Constable (
The Police Order 2002)
NTS Test For Police Constable (Malomat e Aama)
NTS Test For Police Constable (Objective MCQs)
NTS Test For Police Constable (Police Order 2002)
NTS Test For Police Constable (General Knowledge)