NTS Test For Police Constable Selection

SPU FIA ISI NAB IB ASF MI NCD Recruitment NTS Test

NTS Model Papers and Paper Hints ( The Police Order 2002 MCQS)

سوال نمبر 1- پولیس کی از سر نو تعمیر اور با ضابطہ کرنے کا ارڈر کس نام سے 14 اگست کو جاری کیا گیا؟
ا۔صدارتی آرڈیننس مجریہ 2002
ب۔چیف ایگزیکٹو کا آرڈر نمبر 22 مجریہ 2002
ت۔کینٹ ڈویزن نوٹیفیکیشن نمبر 22/2002
ٹ۔وفاقی آرڈر مجریہ 22/2002

سوال نمبر 2- پولیس آرڈر 2002 میں انتظامیہ سے کیا مراد ہے۔
ا۔ انتظامی امور
ب۔عملی امور
ت۔ انتظامی ،عملی اور مالیات

سوال نمبر 3- کیپٹن سٹی پولیس افسر کس عہدے سے کم نہیں ہوتا؟
سینئر سپریڈینٹ پولیس
ب۔انسپکٹر جنر پولیس
ت۔ ایڈنیشنل انسپیکٹر جنرل پولیس

سوال نمبر 4- جنرل پولیس ایریا کیپیٹل سٹی کا سربراہ پولیس آرڈر 2002 کے مطابق کس آرٹیکل کے تحت تعنیات کیا جاتا ہے۔
آرٹیکل 11
آرٹیکل12
آرٹیکل6

سوال نمبر 5- جعلی سرکا ری کرنسی چلانے کی سزا پاکیستان کے کس دفع کے تحت ملتی ہے؟
240
241
144

سوال نمبر 6- تعزیرات پاکستان کی دفع 61-1-6 کس جرم کے حوالہ سے لگتی ہے۔ جس کی سزا 7 سال قید ہے۔
چوری
قمار بازی / جوا
زنا
ڈاکہ

سوال نمبر 7- چوری یا سرقہ پر آرٹیکل 379 لاگو ہو تا ہے- اس کی سزا کیا ہے ؟
سال 3 قید جرمانہ