NTS Test For Police Constable Selection

SPU FIA ISI NAB IB ASF MI NCD Recruitment NTS Test

NTS Test Model Paper (Malomat e Aama MCQS)

سوال نمبر 1- نیٹو کس قسم کا اتحادہے؟

(ا) ملٹری (ب) اقتصادی (ج) علاقائی (د) ثقافتی

سوال نمبر 2- پاکستان کے موجودہ آرمی چیف کانام بتائیں؟

(ا) جنرل راحیل شریف (ب) جنرل قمر جاوید باجوہ (ج) جنرل اشفاق کیانی (د) کوئی بھی نہییں

سوال نمبر 3- 2017ء کی پاکستان سپر لیگ کس ٹیم نے جیتی؟

(ا) اسلام آباد یونائیٹڈ (ب) لاہور قلندر (ج) پشاورزلمی (د) کراچی کنگز

سوال نمبر 4- پاکستان آرمی آپریشن ردالفساد کب شروع کیا؟

(ا) 22فروری 2017 ء  (ب) 22فروری 2016ء (ج) 22فروری 2015ء (د) 22 فروری2014

سوال نمبر 5- پاکستان کی طرف سے امریکہ میں نئے تعینات کیے جانے والے سفیر کا نام کیاہے؟

(ا)              عبدالباسط (ب) تہمینہ جنجوعہ (ج) اعزازچوہدری (ہ) کوئی ئہیں

سوال نمبر 6- حال ہی میں پاکستان کس تنظیم کارکن بنا؟

(EU) (د) یورپی یونین (ASEAN) (ج) آسیان(SCO) (ب) شنگھائی کو آپریشن آرگنائزیشن(ECO)(ا) ای سی او

سوال نمبر 7- کس ٹیم نے جیتی؟2017ورلڈ چیمپئن شپ T-20 7۔ بلائینڈکرکٹ

(ا) پاکستان (ب) انگلینڈ  (ج) بھارت (د) بنگلہ دیش

سوال نمبر 8- سینٹ کے موجودہ چیئرمین کانام بتائیں؟

(ا) ایازصادق (ب) رضاربانی (ج) اعتزازاحسن (د) اسدقیصر

سوال نمبر 9- پاکستان نے اپنے میزائل ابابیل کاتجربہ 24جنوری 2017 کوکیا۔ اس میزائل کی رینج بتائیں؟

(ا) 2200کلومیٹر (ب) 2500کلومیٹر (ج) 3500کلومیٹر (د) 4000 کلومیٹر

سوال نمبر 10- پہلانوبل پرائز جیتنے والامسلمان کون تھا؟

(ا) انورسادات (ب) ڈاکٹر عبدالسلام (ج) ڈاکٹرمحمد یونس (د) یاسر عرفات