NTS Test For Police Constable Selection

SPU FIA ISI NAB IB ASF MI NCD Recruitment NTS Test

NTS Test Model Papers (Objective MCQS of General Knowledge)

سوال نمبر 1۔ آسٹریلین ویمن اوپن ٹینس چیمپین شپ 2018ء کس کھلاڑی نے جیتی؟

(ا) ماریہ شراپوا   (ب) کیرولین وزنیا کی (ج) ثانیہ مرزا (د) سیریناویلیمز

سوال نمبر 2۔ دنیامیں ٹینس کاسب سے پرانا ٹورنمنٹ کونسا ہے؟

(ا) ویمبلڈن (ب) فرنچ اوپن (ج) آسٹریلین اوپن (د) یوایس اوپن

سوال نمبر 3۔ کس کھلاڑی نے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 12،000 زنز سکورکیے ؟

(ا) سچن ٹنڈولکر  (ب) سنگاکارا   (ج) کورے اینڈ رسن (د) رکی پونٹنگ

سوال نمبر 4۔ ٹینس کے کس کھلاڑی نے اپنے کیرئیر کے 1000میچوں میں فتح حاصل کی؟

(ا) راجرفیڈر  (ب) رائفل ندال (ج) اعصام الحق (د) کوئی بھی نہیں

سوال نمبر 5۔ ایک روزہ کرکٹ میں تیز ترین سنچری بنانے والے کھلاڑی کانام بتائیں؟

(ا) شاہدآفریدی (ب) کرس گیل (ج) اے بی ڈی ویلیئر (د) کورے اینڈ رسن

سوال نمبر 6۔ 2014ء کافیفاورلڈ کپ کس نے جیتا؟

(ا) برازیل (ب) جرمنی   (ج) سپین (د) ارجنٹائن

سوال نمبر 7۔ 2014ء کے فیفاورلڈکپ کی میزبانی کس ملک نے کی؟

(ا) برازیل (بٰ ) روس (ج) قطر (د) فرانس

سوال نمبر 8۔ 2018ٰء کے فیفاورلڈکپ کی میزبانی کونسا ملک کرے گا؟

(ا) برازیل  (ب) روس  (ج) قطر (د) فرانس  

سوال نمبر 9۔ ولڈسنوکر چیمپین شپ 2016ء کس نے جیتی؟

(ا) سٹورٹ بنگم (ب) مارک ویلیمز   (ج) مارک سیلبی (د) رونی اوسلیوان

سوال نمبر 10۔ انجیلا مرکل کون ہے؟

(ا) جرمن وزیراعظم   (ب) جرمن چانسلر  (ج) فرنچ وزیر اعظم (د) فرنچ چانسلر

سوال نمبر 11۔ ایمنویل میکرون کون ہے؟

(ا) جرمن صدر (ب) جرمن وزیراعظم   (ج) فرنچ صدر  (د) فرنچ وزیراعظم

سوال نمبر12۔ سی ۔آئی ۔اے کاموجودہ ڈائریکٹر کون ہے؟

(ا) جیمز کلیپر  (ب) تھامس ڈانیلون (ج) جان برنن  (د) مائیک پومپیو

سوال نمبر 13۔ سلک روٹ 2015 ء نامی جنگی مشقیں کن ممالک نے کیں؟

(ا) چین اورسری لنکا  (ب) چین اورپاکستان (ج) چین اوربنگلہ دیش (د) چین اوربھارت

سوال نمبر 14۔ امن کا نوبل انعام 2016ء کس کو دیا گیا؟

(ا) ایلس منرو  (ب) جان مینول سینٹاس (ج) مائوین (د) پیڑاوتولی

سوال نمبر 15۔ فزکس کانوبل پرائز 2016ء کن کو ملا؟