Previous Exam papers of pakistan Studies for 10th Class

Pakistan Studies-10th

(Fresh/New Course)

کل نمبر:40 نمبر25

Section - B -( سیکشن( ب)

سوال 2۔ مندرجہ ذیل سوالات میں سے پانچ کے مختصر جوابات تحریرکریں۔ تمام سوالات کے نمبرمساوی ہیں۔

۔سوال نمبر 1- پاکستان میں آبپاشی کے ذرائع کون کون سے ہیں؟ مختصراً بیان کریں۔

۔سوال نمبر 2- او آئی سی کیاہے؟ اسکے قیام کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

۔سوال نمبر 3- درآمدات کسے کہتے ہیں؟ پاکستان کی اہم درآمدات کون سی ہیں؟

۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے کردار پرنوٹ لکھیں۔

۔۔سوال نمبر 5- پاکستان اورچین کے تعلقات پرنوٹ لکھیں۔

۔سوال نمبر 6- پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی مقاصدکیاہیں؟

۔سوال نمبر 7- صنعتوں کوقومیانے کا اعلان کب ہوا؟ اورکونسی صنعتیں قومیائی گئیں؟

Q.2 Attempt any five questions of the following. All questions carry equal marks.

i. What are the sources of irrigation in Pakistan? Describe shortly.

ii. What is OIC? Why did it came in to being?

iii. What is meant by imports? What are Pakistans major imports?

iv. Write note on Pakistans role in the UNO.

v. Write note on the relation between Pakistan and China.

vi. What are the fundamental objectives of Pakistans foreign policy?

v. When was the nationalization programme announced and which industries were nationalized?

نمبر:15Section -C- (سیکشن (ج)

نوٹ: کوئی سے دوسوالات کے جوابات تحریرکریں۔ تمام سوالات کے نمبربرابرہیں۔

سوال 3۔ پاکستان میں کون کونسی فصلیں اگائی جاتی ہیں؟ تفصیل کیساتھ بیان کریں۔

سوال 4۔ پاکستان میں زرعی پیداوار کی کمی کے اسباب تفصیلاً بیان کریں۔

سوال 5۔ 1973ء کے آئین کے اہم نکات بیان کریں۔

Note: Attempt any two questions. All questions carry equal marks.

Q.3 Which crops are grown in Pakistan? Describe in details.

Q.4 Write comprehensively the causes of low agriculture production in Pakistan.

Q.5 Write the main points of the 1973 constitution.