NTS Sample Question For 5th class Exam

Section PAK Study Question of NTS

حصہ معا شرتی علوم

1- کارل مرکس نے -------------- کا تصور پیش کیا
(الف) سرمایہ داری (ب) اشتراکیت (چ) لادینیت

2- ہندوستان نے ---------- میں پہلی بار ایٹمی دھماکے کیے
(الف) 1974 (ب) 1988 (چ) 1996

3- نظریا ت کا انسا نی زندگی اور تاریخ پر بہت ------------- اثر ہوتا ہے۔
(الف) مثبت (ب) منفی (چ) گہرا

4-الفتح گروہ اسرائیل کے وجود کو ---------------- کرتا ہے
(الف) نامنظور (ب) تسلیم (چ) منسوخ

5- مسلم لیگ ------------- کے حصول میں دلچسپی لے رہا تھا
(الف) بھارت (ب) پاکستان (چ) بنگلہ دیش

6- قبلائ خان کس ملک کا حکمران تھا
(الف) ایران (ب) افغا نستان (چ) چین

7- انسان نے سب سے پہلے کس سن میں چاند پر قدم رکھا
(الف) 1969 (ب) 1979 (چ) 1989

8- واسکوڈے گاما کس ملک میں پیدا ھوا
(الف) پرتگال (ب) وینس (چ) چین

9- مارکو پولو نے ------- کے ملک کی سیر کا تفصیلی زکر کیا
(الف) وینس (ب) مراکش (چ) چین

10- واسکوڈے گاما 1942 میں پرتگال کی ----------- میں آفیسر بنا
(الف) آرمی (ب) پولیس (چ) بحریہ

11- پاکستان کی حکومت کے ------------- ستون ہیں
(الف) دو (ب) تین (چ) چار

12- ملک کے لی سالانہ بجٹ ----------- منظور کرتی ہے
(الف) عاملہ (ب) عد لیہ (چ) مقننہ

13- زمین ------ کے گرد چکر لگاتی ہے
(الف) چاند (ب) سورج (چ) مریخ

14- دس سال کے عرصہ کو --------------- کہتے ہیں
(الف) اکائ (ب) دہائ (چ) صدی

15- 30 جون ----------- کو برصغیر کی تقسیم کا منصوبہ پیش کیا گیا
(الف) 1957 (ب) 1937 (چ) 1947

16- پاکستان نے 1988 میں -------- دھماکے کیے
(الف) ایٹمی (ب) خلائ (چ) میزائل

17 تحریک ہجرت میں لوگوں نے ---------- کو ہجرت کی
(الف) انڈیا (ب) ایران (چ) افغانستان

18- نلسن منڈیلا ----------- میں رہا کیے گئے
(الف) 1990 (ب) 1980 (چ) 1989

19- دو علمی جنگوں نے ------------ کو ہلا کر رکھ دیا
(الف) امریکہ (ب) یورپ (چ) پاکستان

20- اسرائیل نے ----------- کے علاقوں پے قبضہ کیا
(الف) مصری (ب) فلسطینی (چ) ایرانی