NTS Test For Police Constable Selection

SPU FIA ISI NAB IB ASF MI NCD Recruitment NTS Test

NTS Test for Police Selection (Objective MCQS)

Police Order 2002 MCQs

پولیس آرڈر 2002ء

(اہم سوالات/جوابات)

 سوال نمبر 1۔ ضلع پولیس افسر، جوضلع کی پولیس کاسربراہ ہے، آرٹیکل 15 کے تحت کس عہدے سے کم کا نہیں ہوتا؟

(ا) ایس ایچ او (ب) ایس پی (ج) ایس ایس پی  (د) ڈی آئی جی

 سوال نمبر 2۔ صوبائی پولیس افسر، جوجنرل پولیس ایریا کا سربراہ ہوتاہے، کس عہدے کے برابرہوتاہے؟

(ا) ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ب) انسپکٹر جنرل پولیس   (ج )  سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (د) سپرنٹنڈنٹ پولیس

سوال نمبر 3۔ے ذریعے کس علاقہ سے ہوگی؟CCS3-اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس کے عہدے کے لیے بھرتی

(ا) وفاق کے زیر انتظام علاقہ (ب) بیک ورڈ ایریا (ج) شمالی علاقہ جات (د) آل پاکستان کی بنیاد پر

سوال نمبر 4۔ -وفاقی حکومت کی قومی پبلک سیفٹی کمیشن کو فراہم کی گئی کتنے افسران کی فہرست میں سے انسپکٹر جنرل پولیس کے عہدے کا افسر "صوبائی پولیس افسر" کے طورپر صوبائی حکومت منتخب کریگی؟

(ا) 3 (ب) 6 (ج) 5 (د)4

سوال نمبر 5۔ صوبائی پولیس افسریاکیپٹل پولیس افسر اوروفاقی لاء انفورسنگ ایجنسی کے سربراہ کی آرٹیکل 11 کے تحت کتنی مدت ملازمت ہوگی؟

(ا)  4سال  ( ب) 5سال    (ج)  3سال  (د)  2سال

سوال نمبر ۔(6)- کیپٹل سٹی ڈسٹرکٹ یاسٹی ڈسٹرکٹ میں تحقیقات کاسربراہ کس پولیس عہدے کا ہوگا؟

۔ (ا) ایس ایس پی (ب) ایس پی (د) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس (ج) انسپکٹر جنرل پولیس

سوال نمبر ۔(7)- پولیس ریجن کی سربراہی کس پولیس افسر کے عہدے سے کم نہ ہوگی؟

(ا) انسپکٹر جنرل پولیس (ب) ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ج) سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (د) سپرنٹنڈنٹ پولیس

سوال نمبر ۔ (8)-ضلع پولیس کاسربراہ پولیس کے امورکاکسے جواب دہ ہوگا۔

(ا) صوبائی وزیر اعلیٰ (ب) صوبائی گورنر (ج) ہوم سیکرٹری (د) ضلعی ناظم

سوال نمبر ۔(9)- صوبائی حکومت اورضلع ناظم کے مابین اختلاف رائے کی صورت میں جوکہ کسی ایسے فیصلہ پر ہو جس کا تعلق ضلع پولیس سے ہوتوایسی صورت میں کس کا فیصلہ قابل عمل ہوگا؟

ا) ضلعی ناظم (ب) صوبائی حکومت (ج) پولیس سربراہ (د) صوبائی گورنر

سوال نمبر ۔(10)-صوبائی حکومت کتنے افراد پرمشتمل ایک ضلع پبلک سیفٹی کمیشن ہرضلع میں قائم کریگی؟

(ا) 12،8،10(ب) 15،13،12 (ج)12،11،10 (د) 7،5،9

سوال نمبر ۔ (11) -حکومت ضلع پبلک سیفٹی کمیشن کے لیے ایک مستقل سیکرٹریٹ قائم کرے گی۔ اسکی سربراہی کون سے سکیل کاآفیسر کریگا؟

(ا) 16سکیل   (ب)  17سکیل