AIOU Previous Exam Papers

Exam Paper of Educational psychology 840

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد

پرچہ: Educational psychology 840

 وقت: تین گھنٹے

سمسٹرن بهار 2017

 کل نمبر: 100 کامیابی کے نمبر: 40

نوٹ:- پا سوالات حل کیجیے۔

 

سوال نمبر۔1  تعلیمی نفسیات کی اہمیت بیان کریں ۔ نفسیات میں تجرباتی طریقہ کار پربھی بحث کریں۔

Discuss the significance of educational psychology an also explain the experimental method in educational psychology.

سوال نمبر۔2 انشوونما اور بڑھوتری کی نوعیت بیان کریں اور ان کے دو اصولوں کی بحث کریں۔

Discuss the nature of growth and development and also discuss the two principles of development and growth.

سوال نمبر۔ 3 زمان بلوغت کی خصوصیات بیان کریں نیز پاکستان میں بلوغت کے زمانہ کی مشکلات بھی بیان کریں۔

20

Describe the characteristics of the period of adolescence. Also explain the difficulties that are faced by Pakistani adolescents.

سوال نمبر4- ایک بچے کی شخصیت کی نشوونما میں استاد کے کردار کا تنقیدی جائز و بیان کریں۔

20

Critically examine the role of the teacher in personality development of a child.

سوال نمبر۔5  شخصیت کی نشوونما میں ضروریات کا اثر واضح کریں۔

Discuss the impact of needs in the development of personality.

سوال نمبر 6۔ لرنگ کی گسٹا لٹ  تھیوری کو بیان کریں۔

Explain Gestalt field theory of learning.

سوال نمبر۔7   ذہانت کی پیمائش کیسے کرتے ہیں؟ اچھی ذہانت کی  آزمائشیں بیان کریں۔

How can intelligence be measured? Discuss some of the good intelligence tests.

سوال نمبر۔8  نفسیاتی آزمائشوں کی اقسام کا تنقیدی جائزہ لکھیں۔

Critically examine the types of psychological testing.