Previous Exam papers of Math for Class 10th

Mathematics -10Th (New Course)

وقت:2 گھنٹے 40 منٹ    سیکشن "بی" کل نمبر 60

سوال 2۔ مندرجہ ذیل میں سے کوئی سے (نو) اجزاء حل کریں۔ تمام اجزاء کے نمبرمساوی ہیں۔

1- حل کریں۔ x2+3x-10=0

2- حل کریں ++=

x3+y3= (x-y) (x-wy)(x- w2 y) - 3۔ حل کریں۔

4- اگر ایک اور دہ ربعی مساوات x4+5x2 + 4=0 کے اصل ہیں تو دیگر اصل معلوم کرنے لیے ترکیبی تقسیم کریں۔

-5 حل کریں =

6۔ کارخانے سے سال کامنافع 40000روپے حاصل ہوا۔ اسے 3 حصہ داروں میں 5:8:12 کی نسبت سے تقسیم کریں۔

7- کو کسری اجزا میں تحلیل کریں۔

8۔ 10 طلبہ کے حاصل کردہ نمبروں س پھیلائو معلوم کیجئے ۔ نمبرات درج ذیل ہیں۔ 28، 26، 25، 20، 19، 14، 13، 10،8،7

(AUB)/=A/n B/={1,3,5,7,9} ,A={2,4,6,8,10} ,U={1,2,3…………..10} .9

10 - اگر A={1,2,3} , B={4,5} تو B سے A ثنائی روابظ لکھیں ۔

11- ثابت کریں کہ

12۔ ایک سیڑھی زمین کے ساتھ 60 کازاویہ بناتی ہے اوردیوار پر6میٹر کی بلندی تک پہنچتی ہے۔ سیڑھی کی لمبائی معلوم کریں۔

"سیکشن ج" - نمبر:24

نوٹ: مندرجہ ذیل میں سے کوئی تین سوالات کےجوابات لکھیں۔ ہرایک کے نمبربرابرہیں۔

سوال 3۔ ثابت کیجئے کہ اگردائرے کے مرکز سے دائرے دائرے کے وترپرعمود کرایاجائے تووہ اسکی تنصیف کرتاہے۔

سوال 4۔ ثابت کیجئے کہ دائرے سے باہر کسی نقطہ سے کھینچنے جانے والے دومماس لمبائی میں مساوی ہوتے ہیں۔

سوال 5۔ ایک مثلث کے اضلاع کی لمبائی 3سم ،4سم اور6سم ہیں۔ مثلث بنائیے اووراسکا محصوردائر بنائیے۔

سوال 6۔ 6سم ضلع والی مربع بنائیے اورپھر اسی مربع کا محصوردائرہ بنائیے۔



Mathematics (10th)

Time Allowed: 2:40 Hrs Total Marks:60

Section B - Marks:36

Q.2 Answer any nine parts, each part carries equal marks.

i. Solve by x2+3x-10=0

ii. Solve ++=

iii. Show that x3+y3= (x-y) (x-wy)(x- w2 y)

iv. If -1 and 2 are the roots of the quadric equation x4+5x2 + 4=0 Use synthetic division to find the other roots.

v. Solve =

vi. Divide that annual profit of Rs. 40,000 of a factory among three partners in the ratio of 5:8:12

vii. Resolve into partial fractions.

viii. Calculate the variance for the marks obtained by 10 students. The marks are as follows 28، 26، 25، 20، 19، 14، 13، 10،8،7

ix. if U= U={1,2,3…………..10} } ,A={2,4,6,8,10} and B=/={1,3,5,7,9 }then verify that (AUB)/=A/nB/

x. If A={1,2,3}B={4,5} then write 4 binary relations from B to A.

xi. Prove that

xii. A ladder makes an angle 60o with the ground and reaches a height of 6m on the wall. Find the length of the ladder.



Section C - - - Marks:24

Note: Attempt any three questions. Each questions. Carries equal marks.

Q.3 Prove that perperidicular from the center of a circle on a chord