Model Paper of Computer Class 10th Lahore Board

ماڈل پیپر" کمپیوٹر سائنس"

برائے سیکنڈری سکول پارٹ-2 (جماعت دہم) امتحان

حصہ انشائی

وقت 45: 1 گھنٹے کل نمبر : 40

نوٹ : سوال نمبر 2،3 اور 4 میں کوئی سے 12 (بارہ) مختصر سوالات کے جوابات تحریر کریں۔ جواب تحریر کرتے وقت سوال کا نمبر ضرور ےتحریر کریں۔

حصہ اول

سوال نمبر 2۔ مختصر سوالات کے جوابات تحریرکریں۔
(1)۔ ہائی ریزولوشن گرافک اور لوریزولوشن گرافک میں فرق واضح کیجئے۔
(2)۔ جمع کی علامت بنانے کیلئے ایک پروگرام تحریر کریں؟
(3)۔ لائن سٹیٹمنٹ کا کام اور اس کا سینیکسں تحریر کریں۔
(4)۔ پی سیٹ سٹیٹمنٹ کیا کام سر انجام دیتی ہے؟
(5)۔ بیسک میں گرافکس سے کیا مراد ہے ؟
(6)۔ مسئلہ کا تعین کیسے کیا جاتا ہے ؟ مختصر بیان کریں۔
سوال نمبر 3۔ مختصر سوالات کے جوبات تحریر کریں۔
1-فارمولا F=9/5+32 میں سینٹی گریڈ کو فارن ہائیٹ میں تبدیل کرنے کیلئے لینگوئج کا ایک پروگرام تحریر کریں؟
2- فارنیکسٹ لوپ for-next loop کو کسی اور for - next loop میں لیکھنے کے لیے کیا طریقہ اختیار کیا جاتا ہے۔
(3)۔ سپیل چیکر، گرائمر چیکر اور تھیسارس کی افادیت بیان کریں؟ ِبرَ
(4)۔ ڈیفانٹ سیٹنگ سے کیا مراد ہے ؟
) فنکشن کس مقصد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ؟ اس کا فارمیٹ بھی تحریر کریں۔ FIX(5)۔ فکس(
(6)۔ لوپ کی اقسام بیان کریں؟
سوال نمبر 4۔ مختصر سوالات کے جوابات تحریر کریں۔
(1)۔ ریکارڈ اور فائل میں فرق واضح کیجئے؟
(2)۔ اریز سے کیا مراد ہے ؟ مثال سے وا ضح کریں۔
(3)۔ دوسمتسی نیو میرک ، ارے اوریک سمتی سٹرنگ ارے کی دو مثالیں دیں؟
لوپ کا استعمال بتائیں؟ FOR (4)
کیا فعل سرانجام دیتی ہے؟DIM (5)۔ بک اریز
(6)۔ اریز کے استعمالات بیانکریں؟

حصہ دوم

نوٹ:- کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کریں۔
سوال نمبر5۔ کمپیوٹر پرومنگ میں پیدا ہونے والی غلطیوں کی کتنی اقسام ہیں؟ وضاحت کریں؟
سوال نمبر 6۔ بیسک لینگوئج میں استعمال ہونے والے چھ سپیشل کریکڑز کی وضاحت کریں؟
سوال نمبر7۔ سب سکرپنڑ ایبل سے کیا مراد ہے؟ اسکی اقسام بیان کریں نیزیک سمتسی ارے اور دوسمتی ارے میں فرق سے واضح کیجئے؟