NTS Sample Question For 5th class Exam

Section Islamite Question of NTS

1- اللہ تعلیٰ فرماتا ہے کہ روزہ معرے لیے ہے اور میں خود اس کی ----------- دوں گا۔
(الف) جزا (ب) سزا (ج) بدلہ (د) انعا م

2- روزے کو عربی میں ----------- کہتے ہیں
(الف) نماز (ب) صوم (ج) روزہ

3- اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو ---------- رکھنے کا حکم دیا ہے۔
(الف) روزہ (ب) نماز (ج) زکواۃ

4- سورج --------- ہونے کے بعد روزہ افطار کیا جاتا ہے
(الف) غروب (ب) طلوع

5- روزہ دار کی دعا کی دعا ------------ ہوتی ہے
(الف) قبول (ب) ضیا ع (ج) اچھی

6- شب قدر کی عبادت کا اجر ----------- مہینے کی عبادت سے بھی زیادہ ہے
(الف) ایک ہزار (ب) ایک مہینے (ج) ایک سال (د) ایک دن

7- حضور ﷺ نے فرمیا روزہ ------- ہے
(الف) ڈھال (ب) سزا (ج) نیکی (د) انعا م

8- اپنا گھر بار چھوڑ کر ہجرت کرنے کو کہتے ہیں
(الف) نمازی (ب) مجاہد (ج) انصار (د) مہاجر

9- انصار کس زبان کا لفظ ہے
(الف) عربی (ب) فارسی (ج) اردو (د) پندی

10- رصول اللہ نے کس کے مکان پر مہاجرین اور انصار کو جمع کیا
(الف) حضرت انس بن مالک (ب) حضرت بلال (ج) حضرت جنید

11- جنگ احد مین مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی
(الف) 80 (ب) 90 (ج) 100 (د) 120

12- نماز جمعہ کے لیے مسجد میں -------- پہنچنا چاہیے
(الف) دیر سے (ب) پہلے (ج) جلدی (د) آخر میں

13- مسلمان سال مین کتنی عیدیں مناتے ہیں
(الف) 2 (ب) 3 (ج) 4 (د) 5

14- عید کی نماز کے بعد امام ---------- دیتا ہے
(الف) عیدی (ب) خطبہ (ج) ازان (د) انعا م

15- فترانہ ایک صدقہ اور ----عبات ہے
(الف) مالی (ب) جسمانی (ج) زہنی (د) خیالی

16- روزہ کے معنی ہیں
(الف) رکنا (ب) خاموش رہنا