h1 class="text-center"> NTS Sample Question For 5th class Exam

Section Islamite Question of NTS

1- غزوہ احزاب میں کفار کے لشکر کی تعداد کتنی تھی
(الف) 4 ہزار (ب) 2 ہزار (ج) 3 ہزار (د) 1 ہزار

2- غزوہ احزاب میں خندق کھودنے کا مشورہ کس نے دیا
(الف) سلمان فارسی (ب) ابوکر صدیق (ج) حضرت عمر (د) حضرت نعیم بن مسعود

3- غزوہ احزاب میں خندق مدینے کے--------- کی طرف کھودی گئی
(الف) شمال (ب) مشرق (ج) مغرب (د) جنوب

4- بنو قریظ ایک --------- قبیلہ تھا
(الف) کافر (ب) مسلمان (ج) عیسائی (د) یہودی

5- نعیم بن مسعود کی کوششوں سے ------ اور حملہ آوروں کے درماین پھوٹ پڑ گئی
(الف) بنوں قریظ (ب) حضرت سلیمان فارسی (ج) مکہ کے لوگوں

6- انسان کے اکٹھے رہنے کا نام کیا ہے
(الف) گھر (ب) معاشرہ (ج) گاؤں (د) شہر

7-اسلامعلیکم کا مطلب ہے
(الف) تم پر عزاب ہو (ب) تم پر سلامتی ہو (ج) تم خیریت سے ہو (د) تم جانتے ہو

8-اسلامعلیکم امن و سلامتی کا ---------- ہے
(الف) پیغام (ب) اعلان (ج) بات (د) وعدہ

9- اگر کسی سے ملاقات کرنی ہو تو پہلے---------- لی جائے
(الف) اجازت (ب) دعا (ج) اطلاع (د) صفائ

10- وعدہ خلافی سے اللہ تعلیٰ -------- ہو تا ہے
(الف) ناراض (ب) خوش (ج)

11- جو عہد پورا نہیں کر سکتا اسکے ------------ کا کوئی اعتبار نہیں
(الف) دین (ب) دوستی (ج) اسلام (د) طبیعت

12- حضورﷺ نے وعدہ خلافی کو ------------- قرار دیا
(الف) منافقت (ب) اچھا (ج) برا

13- بے شک اللہ تعالیٰ فضول خرچ کرنے والوں کو -------- نہیں کرتا
(الف) قبول (ب) پسند (ج) نفرت (د) محبت

14- قرآن مجید میں فضول خرچی کرنے والوں کو شیطان کو ----------- کہا گیا ہے
(الف) بھائی (ب) باپ (ج) دوست (د) دشمن