NTS Test For Police Constable Selection

SPU FIA ISI NAB IB ASF MI NCD Recruitment NTS Test

NTS Test for Police Selection ( current affairs)

Objective MCQS

 سوال نمبر 44- "سارک: کے رکن ممالک کی تعدادکتنی ہے؟

(ا) 5 (ب) 6 (ج) 7 (د) 8

سوال نمبر 45- چلی کے موجودہ صدرکانام کیاہے؟

(ا) انجیلا مرکل (ب) جولیا (ج) مچل بیچلٹ  (د) کوئی بھی نہیں  

سوال نمبر 46- ان میں سے کس ملک کے پاس ویٹو پاورنہیں ہے؟

(ا) امریکہ (ب) برطانیہ (ج) فرانس (د) جرمنی  

سوال نمبر 47- کون ساملک سلامتی کونسل کا ممبر نہیں ہے؟

(ا) روانڈا (ب) لکثمبرگ (ج) ارجنٹائن  (د) سویڈن

سوال نمبر 48- الجزیرہ ٹیلی ویژن کس ملک کا چینل ہے؟

(ا) قطر (ب) کویت (ج) مصر (د) بحرین

سوال نمبر 49- یوروزون میں شامل ہونے والے نئے ملک کاکیا نام ہے؟

(ا) لٹویا  (ب) کروشیا (ج) بلگیریا (د) سائپرس  

سوال نمبر 50- پاکستان ، ایران گیس پائپ کو کیاکہا جاتاہے؟

(ا) دوستی پائپ لائن (ب) مستقبل پائپ لائن (ج) امن پائپ لائن (د) اتحاد پائپ لائن  

سوال نمبر 51- چاہ بہاربندرگاہ کس ملک میں واقع ہے؟

(ا) پاکستان (ب) افغانستان (ج) ایران (د) عراق

سوال نمبر 52- دینا کے کس ملک میں چیونگم پر پابندی ہے؟

(ا) برطانیہ (ب) امریکہ  (ج) سنگاپور  (د) سوئٹرزلینڈ  

سوال نمبر 53- 28 جنوری 2013ء کوکس ملک نے بندر کوخلامیں بھیجا؟

(ا) چین (ب) اسرائیل  (ج) ایران (د) انڈیا  

سوال نمبر 54- تقسیم اسکوائر کس ملک میں واقع ہے؟

(ا) مصر (ب) ترکی  (ج) شام (د) دمشق  

سوال نمبر 55- طالبان کا سیاسی دفترکس شہر میں ہے؟

(ا) ریاض (ب) دوبئی  (ج) دوحہ  (د) مسقط

سوال نمبر 56- پاکستان میں21 ویں آئینی ترمیم کب منظورہوئی؟

(ا) یکم جنوری 2015ء (ب) 3جنوری 2015ء  (ج) 5جنوری 2015ء (د) 7 جنوری 2015ء

سوال نمبر 57- کس کمپنی نے نوکیا موبائل کمپنی کو خریداہے؟

(ا) مائیکرو سافٹ (ب) گوگل (ج) یاہو (د) اول

سوال نمبر 59- کس کمپنی نے موٹرولا موبائل کمپنی کو خریداہے؟

(ا) مائیکرو سافٹ (ب) گوگل  (ج) یاہو (د) اول

سوال نمبر 60- امریکہ نے حال ی میں کس ملک میں اپنا سفارت خانہ بندکیا؟

(ا) عراق (ب) روس (ج) یمن  (د) فلسطین  

سوال نمبر 61- اٹلی کے دارالحکومت کانام بتائیں؟

(ا) روم (ب) ٹورانٹو (ج) ملان (د) کوئی بھی نہیں