NTS Test For Police Constable Selection

SPU FIA ISI NAB IB ASF MI NCD Recruitment NTS Test

NTS Test for Police Selection (Model Paper)

Police Order 2002 Short Question Answer

پولیس آرڈر 2002ء (اہم سوالات/جوابات)

س: پولیس آرڈر2002ء کس نام سے جاری کیا گیا؟

ج: پولیس کی ازسر نوتعمیر اوراسے باضابطہ کرنے کاآرڈرنمبر22مجریہ 2002ء

س: پولیس آرڈر 2002ء میں پولیس کافرض کیا قراردیاگیاہے؟

ج: اپنے فرائض دستور، قانون اورعوام کے جمہوری تقاضوں کے مطابق سرانجام دے۔

س: پولیس آرڈر 2002ء میں انتظامیہ سے کیامرادلی گئی ہے؟

ج: انتظامیہ میں انتظامی ،عملی اورمالیاتی امورشامل ہیں؟

س: پولیس آرڈر 2002ء میں مجموعہ سے کیا مرادہے؟

ج: مجموعہ سےمجموعہ ٖضابطہ فوجداری 1898ء (ایکٹ نمبر5 بابت 1898)مرادہے۔

س: ضلع پولیس افسرسے کیامرادہے؟

ج: ضلع پولیس افسرسے مراد ضلع کی پولیس کا سربراہ ہے جوکہ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کے عہدے سے کم نہیں ہوگا۔

س: قانون نافذ کرنے والے وفاقی ادارے کون سے ہیں؟

ج: وفاقی تفتیشی ایجنسی، پاکستان ریلوے پولیس، انسدادمنشیات فورس، پاکستان موٹروے اورہائی وے پولیس ، اسلام آبادپولیس، فرنٹیئر کانسٹیبلری

س: جنرل پولیس ایریا، سے کیا مرادہے؟

ج: کیپٹل سٹی ڈسٹرکٹ، صوبے کاایک حصہ ایسا علاقہ جس کے لیے آرٹیکل 6 کے تحت ایک علیحدہ پولیس قائم کی گئی ہو۔

س: ضلع پولیس کاسربراہ سے کیا مرادہے؟

ج: ضلع پولیس افسر، سٹی پولیس افسر

س: پولیس آرڈر 2002ء میں شخص سے کیامرادہے؟

ج: ایک جماعت، کمپنی یا کارپوریشن

س: پولیس آرڈر2002ء کے تحت، پولیس کا عوام کے ساتھ رویہ کیاہون چاہیے؟

ج: عوام کے ساتھ اخلاق اورحسن سلوک کے ساتھ پیش آئے۔ دوستانہ ماحول کو فروغ دے۔ لوگوں کی راہنمائی کرے۔

س: پولیس کی تشکیل کاطریقہ کارکیاہوگا؟