Previous Exam Paper of Math for Class 9th

Mathematics - 9th

(Fresh/ New Course)

وقت : 2کھنٹے 40 منٹ نمبر: 60

سیکشن ”ب"

سوال نمبر2: مندرجہ ذیل میںسے کوئی سے (9) اجزاء حل کریں ۔ تمام اجزاء مے نمبر مساوی ہیں۔
1- یک درجی مساوات کو تقلیبی طریقے سے حل کریں 2x + 3y= 5/2,x + 2y = 1
2- خارج قسمت کی قیمت معلوم کیجے ۔ Z1=4+5i اور z5= 3-4i
(3)۔ لوگر تھم کی مدد سے مختصرکیجئے ۔ 1/4(65۔28)
4- (a-b)2 کی قیمت معلم کریں ab=12 اور a+b=1
5- اگر کی قیمت معلوم کریں؟
6- تجزی کریں X0 + x4 +1
7- k کی کون سی قیمت کے لیے x-1, x3+9x2– ( 3k- 4) x+2 پر پورا پورا تقسیم ھو گا؟
8- زو اضعاف اقل بزریعہ تجزی معلوم کیجئے X2 -4 اور x2 -4x +4
9- مختصر کیجیے
10- کا جزر بزریعہ تقیسم معلوم کیجئے۔ x5 – 2x6 + 3x4 – 2x 3 – 2x2
11- مساوات y=-3.x +4 کا گراف بنائیے
12- اگر کمرے کی چوڑائی اس کی لمبائی کا ایک چوتھائی ہواور کمرے کا احاطہ 20m ہو تو کمرے کا احاطہ معلوم کیجیے۔

سیکشن ”ج"--نمبر : 24

نوٹ:- مندرجہ ذیل میں کوئی سے تین سوالات کت جوابات لکھیں۔ ہر ایک کے نمبر برابر ہیں۔
سوال نمبر 3۔ مثلث کے اندرونی مرکز کے محردات کیجئے جبکہ اس کے دراس (2ـ ،4)ای ، (4،2-) بی اور (5،5) سی ہوں۔
سوال نمبر 4۔ ثابت کیجئے کہ کسی مثلث کے دواضلاع کی لمبائیوں کا مجموعہ تیسرے ضلع کی لمبائی سے بڑا ہوتا ہے ۔
سوال نمبر 5۔ ثابت کیجئے کی اگر کسی مثلث کے درزاویے متماثل ہوں تو ان کے مخالف اضلاع بھی متماثل ہوتے ہیں۔
سوال نمبر6- مثلث PQR بنایے جبکہ mPR= 5.8cm اورmQR= 6.5cm ،mPQ= 7cm عمودی ناصف کھنیچئے اور پڑتال کریں کہ یہ ہم نقطہ ہیں۔