NTS Test For Police Constable (Urdu MCQs)
NTS Test For Police Constable Selection
NTS Test for Police Selection (Urdu MCQS)
سوال نمبر 1- اردو کاسب سے پہلا باقاعدہ غزل گوشاعر کس کو کہاجاتاہے؟
(ا) امیر خسرو (ب) قلی قطب شاہ (ج) دلی دکنی (د) میر تقی میر
سوال نمبر 2- "اکبر"کا مترادف لفظ کون سا ہے؟
(ا) جری (ب) بڑا (ج) نمایاں (د) طاقتور
سوال نمبر 3- مشہور کتاب "زبان اوراردوزبان" کس کی تصنیف ہے؟
(ا) ڈاکٹر فرمان فتح جوری (ب) پروفیسر حمید احمد سرور (ج) رشید احمد صدیقی (د) آل احمد سرور
سوال نمبر 4- اردو کاپہلا صاحب دیوان شاعرکون تھا؟
(ا) شاہ میراں جی (ب) ملاوجہی (ج) جعفر ذئلی (د) قلی قطب شاہ
سوال نمبر 5- "رہبر" کامتضاد لکھیں۔
(ا) راہنما (ب) قیادت (ج) رہزن (د) تقلید
سوال نمبر 6- "آڑے آنا " کامطلب بیان کیجئے۔
(ا) مصیبت میں ڈال دینا (ب) مدددینا (ج) ناراضگی ظاہر کرنا (د) خسارہ پہنچانا
سوال نمبر 7- "شاعر" کی جمع کیاہے؟
(ا) اشاعر (ب) شعرا (ج) شاعرات
سوال نمبر 8- یہ شعر کس شاعر کاہے؟ خسرو شیرین زبان رنگین بیان نغمہ ہائش ازضمیر کن فکان
(ا) مصحفی (ب) علامہ اقبال (ج) آتش (د) غالب
سوال نمبر 9- وہ نام جوکسی خوبی کی وجہ سے کسی شخص کو قوم کی طرف سے دیاجائے۔
(ا) خطاب (ج) لقب (د) تخلص (ج) کنیت
سوال نمبر 10- پہلا مرثیہ گوشاعر کس کو کہتے ہیں؟
(ا) میرانیس (ب) انشاء (ج) مرزاغالب (د) اکبرالٰہ آبادی
سوال نمبر 11- "داستان" کامترادف ہے۔
(ا) قصہ (ب) ڈرامہ (ج) فلم (د) نظم