NTS Test For Police Constable (current affairs - 3)
NTS Test For Police Constable Selection
SPU FIA ISI NAB IB ASF MI NCD Recruitment NTS Test
NTS Test for Police Selection ( current affairs)Objective MCQS
سوال نمبر 44- "سارک: کے رکن ممالک کی تعدادکتنی ہے؟
(ا) 5 (ب) 6 (ج) 7 (د) 8
سوال نمبر 45- چلی کے موجودہ صدرکانام کیاہے؟
(ا) انجیلا مرکل (ب) جولیا (ج) مچل بیچلٹ (د) کوئی بھی نہیں
سوال نمبر 46- ان میں سے کس ملک کے پاس ویٹو پاورنہیں ہے؟
(ا) امریکہ (ب) برطانیہ (ج) فرانس (د) جرمنی
سوال نمبر 47- کون ساملک سلامتی کونسل کا ممبر نہیں ہے؟
(ا) روانڈا (ب) لکثمبرگ (ج) ارجنٹائن (د) سویڈن
سوال نمبر 48- الجزیرہ ٹیلی ویژن کس ملک کا چینل ہے؟
(ا) قطر (ب) کویت (ج) مصر (د) بحرین
سوال نمبر 49- یوروزون میں شامل ہونے والے نئے ملک کاکیا نام ہے؟
(ا) لٹویا (ب) کروشیا (ج) بلگیریا (د) سائپرس
سوال نمبر 50- پاکستان ، ایران گیس پائپ کو کیاکہا جاتاہے؟
(ا) دوستی پائپ لائن (ب) مستقبل پائپ لائن (ج) امن پائپ لائن (د) اتحاد پائپ لائن
سوال نمبر 51- چاہ بہاربندرگاہ کس ملک میں واقع ہے؟
(ا) پاکستان (ب) افغانستان (ج) ایران (د) عراق
سوال نمبر 52- دینا کے کس ملک میں چیونگم پر پابندی ہے؟
(ا) برطانیہ (ب) امریکہ (ج) سنگاپور (د) سوئٹرزلینڈ
سوال نمبر 53- 28 جنوری 2013ء کوکس ملک نے بندر کوخلامیں بھیجا؟
(ا) چین (ب) اسرائیل (ج) ایران (د) انڈیا
سوال نمبر 54- تقسیم اسکوائر کس ملک میں واقع ہے؟
(ا) مصر (ب) ترکی (ج) شام (د) دمشق
سوال نمبر 55- طالبان کا سیاسی دفترکس شہر میں ہے؟
(ا) ریاض (ب) دوبئی (ج) دوحہ (د) مسقط
سوال نمبر 56- پاکستان میں21 ویں آئینی ترمیم کب منظورہوئی؟
(ا) یکم جنوری 2015ء (ب) 3جنوری 2015ء (ج) 5جنوری 2015ء (د) 7 جنوری 2015ء
سوال نمبر 57- کس کمپنی نے نوکیا موبائل کمپنی کو خریداہے؟
(ا) مائیکرو سافٹ (ب) گوگل (ج) یاہو (د) اول
سوال نمبر 59- کس کمپنی نے موٹرولا موبائل کمپنی کو خریداہے؟
(ا) مائیکرو سافٹ (ب) گوگل (ج) یاہو (د) اول
سوال نمبر 60- امریکہ نے حال ی میں کس ملک میں اپنا سفارت خانہ بندکیا؟
(ا) عراق (ب) روس (ج) یمن (د) فلسطین
سوال نمبر 61- اٹلی کے دارالحکومت کانام بتائیں؟
(ا) روم (ب) ٹورانٹو (ج) ملان (د) کوئی بھی نہیں