NTS Test For Police Constable (RANKS AND BADGES)
By LearningHints
NTS Test For Police Constable Selection
SPU FIA ISI NAB IB ASF MI NCD Recruitment NTS Test
NTS Model Papers and Paper Hints (RANKS AND BADGES MCQS)پولیس افسران کے عہدے اور ان کے امتیا زی نشانات کی معلومات
کانسٹیبل
بازو پر بیج
C
ہیڈ کانسٹیبل
بازو پر بیج
اسسٹنٹ سب انسپکٹر
کندھے پر ایک سٹار
ASI
سب انسپکٹر
کندھے پر دو سٹار
SI
انسپیکٹر
کندھے پر تین سٹار
IP / SHO
ڈپٹی سپریڈینٹ آف پولیس
کندھے پر تین چو کور سٹار
DSP
اڈیشنل سپریڈینٹ آف پولیس
کندھے پر دو چو کور سٹار
ASP
سپریڈینٹ آف پولیس
کندھے پر ایک سٹار اور ایک ہلال
SP
سینیر سپریڈینٹ آف پولیس
کندھے پردو سٹار اور ایک ہلال
SSP
ڈپٹی انسپیکٹر جنرل
کندھے پر تین سٹار اور ایک ہلال
DIG
انسپیکٹر جنرل آف پولیس
کندھے پر ایک سٹار اور ایک کراس سورڈ
IGP