Notes of Computer Science For Class 9th Chapter 6

Boolean Algebra

باب نمبر6 بولین الجبرا(Boolean Algebra)
سوال نمبر-:1 بولین الجبر ا (Boolean Algebra) کیا ہے؟ بولین الجبرا کے قوانین (Laws) بیان کریں۔ جواب : بولین الجبرا -:(Boolean Algebra) 1854 ء میں ایک برطانوی ریاضی دان جارج بول نے الجبرا کی ایک قسم متعارف کرائی جو بہت سادہ اور انسانی فہم کے قریب تر ہے۔ اس نے اسے بولیئن الجبرا کا نام دیا۔ جارج بول نے بیان کیا کہ اس الجبرا کی مدد سے الیکٹریکل سرکٹ سوئچ بنائے جا سکتے ہیں۔ 1938 ء میں شانن نے بولین الجبرا میں دو قیمتیں متعارف کرائیں اور اسے سوئچنگ الجبرا کانام دیا۔
بولین الجبرا میں صرف دو قیمتیں استعمال ہوتی ہیں۔ صفر اور ایک ۔ یہ دونوں قیمتیں بائنری ویری ایبل کہلاتی ہیں۔ اس لئے بائنری ویری ایبل کی قیمت صحیح ہوگی یعنی ایک ہوگی یا قیمت غلط یعنی صفر ہوگی ۔مثال کے طور پر Z = X + Y یہاں تین متغیرات X, Y, Z متعارف کراوئے گئے ہیں۔ ان میں ہر ایک کی قیمت صفر یا ایک ہوسکتی ہے۔
بولین الجبرا کے قوانین یا اصول متعارفات مندرجہ ذیل ہیں : ( Laws of Boolean Algebra ) اصول متعارفہ-:1 ذاتی عنصر کا وجود-:(Existence of identity Elements) اگر سیٹ K کے دو رکنA اور B ہوں تو سیٹ K میں دو عناصر صفر (0) اور (1) کا وجود ہوتا ہے ۔ جب کہ -1 A + 0 = A -2 A . 1 = A اصول متعارفہ-:2 مبادلہ کا قانون -:( Commutative Law ) اگر A اور B سیٹK کے رکن ہوں تو ثنائی عوامل (+) اور(.) A اور B پر مبادلہ ہوتے ہیں۔
اصول متعارفہ-:3 تلازمہ کا قانون -:( Associative ) اگر A\\\'B اور C کسی سیٹ K کے رکن ہوں تو قانون تلازمہ کے لحاظ سے -1 A + (B + C)= (A + B) + C -2 A .(B.C)= (A.B) .C اصول متعارفہ-:4 قانون تقسیمی -:( Associative ) اس قانون کے لحاظ سے
-1 A . (B + C) = A . B + A . C -2 A + (B.C) = (A + B) . (A + C) اصول متعارفہ-:5 معکوس کا وجود -:( Existence of Inverse ) سیٹ K کے ہر رکن A کے لئے سیٹ K میں ایک رکن A موجود ہوتا ہے جب کہ -1 A + A = C -2 A . A = C سوال نمبر -:2 ٹروتھ ٹیبل کیا ہے؟

visit www.learninghints.com

جواب-: ٹروتھ ٹیبل-:(Truth Table) ٹروتھ ٹیبل ایسا ٹیبل ہے۔ جو کہ بولین جملے کے نتائج کو ظاہر کرتا ہے۔ جو کہ جملے میں موجود تمام تغیرات کی قیمتوں کی گروہ بندیوں سے متعلق ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر AND OR \\\' اور NOT عوامل کے لئے ٹروتھ ٹیبل درج ذیل ہیں :
AND OR NOT
OPERATION OPERATION OPERATION
A X = A
A B X = A + B
A B X = A. B
0 1
0 0 0
0 0 0
1 0
0 1 1
0 1 0

1 0 1
1 0 0

1 1 1
1 1 1

visit www.learninghints.com

سوال نمبر -:3 بولین الجبرا کے ارکان (Elements) بیان کریں؟
جواب-: بولین الجبر میں جملہ متغیر اور مستقل مقداروں پر مشتمل ہوتا ہے۔
-:1 بولین مقداریں-:(Bollean Constants) بولین الجبرا میں مستقل مقداروں کا سیٹ صرف دو ارکان پر مشتمل ہوتاہے صفر اور ایک 0) اور(1 -:2 بولین متغیرات-:(Boolean Variables) بولین الجبرا میں استعمال ہونے والے متغیرات (Z,Y ........ C, B, A) قسم کے ہوتے ہیں ہر متغیر کی صفر اور ایک میں سے کوئی قیمت ہوتی ہیں۔ان دو قیمتوں کو مختلف نام دیئے جا سکتے ہیں ۔ جیسا کہ صحیح (True) اور غلط (False) ، ہاں اور نہیں ، اونچا اور نیچا ، اوپر اور نیچے یا آن اور آف وغیرہ ۔

سوال نمبر -:4 بولین الجبرا میں NOT ، AND اور OR آپریشن پر نوٹ لکھیں؟
جواب-: NOT آپریٹرز-: NOT کے عمل کو کسی متغیر پر بار یا ڈیش ڈال کر ظاہر کیا جاتا ہے۔ جیسا کہ X\\\' اور X اور اسے X کا NOT یا X کمپلینٹ کہتے ہے۔ مثلاً اگر X = 0 تب X = 1 AND آپریشن -: AND آپریٹر کو ڈاٹ(.) سے ظاہر کیا جاتاہے۔ یا دو متغیروں کے درمیان علامت کی عدم موجودگی سے اسے منطقی ضرب کیلئے استعمال کیا جاتاہے۔ مثال کے طور ہر A. B = X یا A B = X اسے A اینڈ B مساوی ہے X کے پڑھتے ہیں۔
پس X وان (1) ہے اگر A اور B دونوں وان (1) کے برابر ہیں ورنہ X صفر ہوگا۔ جیسا کہ ) 1.1 =1 (ii) 1.0 = 0 (iii) 0.1 = 0 (iv) 0.0 = 0 (i OR آپریشن-: OR آپریشن کو دو م