ماڈل پیپر آف کیمسٹری

برائے سیکنڈری سکول پارٹ-2 (جماعت دہم) امتحان

حصہ معروضی

وقت:15منٹ کل نمبر:12


سوال 1۔ تمام سوالات کے جوابات دی گئی جوابی کاپی پر لکھئے۔ ہر سوال کے 4 ممکنہ جواب اے ، بی، سی اورڈی کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے ایک دائرے کوپین یامارکر کی سیاہی دےبھردیں۔

1۔ پانی کی ڈینسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پرزیادہ سےزیادہ ہوتی ہے۔
(الف) 00C (ب) 100 0C (ج) 4۔5 0 C (د) 98 0 C
2- سیلکان کس میں موجود نہیں ہوتی ۔
(الف) ریت (ب) سیلیکیٹس (ج) کوارئز (د) لائم سٹون
3- امونیا کی تیاری میں کیٹالیسٹ استعمال ہوتا ہے۔
(الف) آئرن اکسائیڈ (ب) ایلومینیم اکسائیڈ اور مولبیڈینیم (ج) کاپر اکائیڈ (د) آیرن اکسائیڈ اور ایلومینیم اکسائیڈ
4- سلفر کا نقطہ کھولاوہے۔
410 c (د) 415 c (ج) 444.6 c (ب) 450 c (الف)
5- سلور آئیوڈائیڑ کا رنگ ہے ۔
(الف) سفید (ب) ذرد (ج) ہلکاذرد (د) سیاہ
6- کون سی دھات نہیں ہے ۔ (الف) کاپر (ب) کاربن (ج) کرومیم (د)کیلشیم
الکین کا جنرل فارمولا ہے۔-7
Cn H (د) C H (ج) Cn H (ب) C H
(الف) 8– شیونگ سوپ میں استعمال ہونے والا سپیشل مرکب
(الف) سوڈیم کلوائیڈ (ب) سوڈیم ہائیڈرواکسا ئیڈ (ج) پوٹاشیم کلورائیڈ (د) پوٹاشیم ہائیڈرواکسائیڈ
9- کاجل کو کہتے ہیں۔
(الف) کاربن بلیک (ب) چارکول (ج) کول تار (د) کوک
10- چونے کے پتھر کو بھٹی میں گرم کرنے سے گیس حاصل ہوتی ہے۔
(الف) ہائیڈروجن (ب) آکیسجن (ج) کاربن ڈائی اکسائیڈ (د) کلورین
11- پگ آئرن میں کاربن کی مقدار ہوتی ہے تقریبا
3% (د) 6% (ج) 9% (ب) 12% (الف)