NTS Sample Question For 5th class Exam

Section Urdu Question of NTS

حصہ اردو

1- وہ نظم جس میں ------ کی تعریف کی جائے اسے حمد کہتے ہیں
(الف) محمدﷺ (ب) صحابہ (ج) اللہ تعالیٰ

2- ہم قافیہ الفاظ وہ ہوتے ہیں جن کی آواز ایک جیسی ہو اور ان کا ------- حرف بھی ایک ہو
(الف) پہلا (ب) دوسرا (ج) آخری

3-مکے کے کافروں کی وجہ سے حضور ﷺ نے کہاں ہجرت کی
(الف) حبشہ (ب) مدینہ (ج) یمن

4- فتح مکہ کے وقت حضور ﷺ نے کس کے گھر میں داخل ہونے والوں کو امان کا اعلان کیا
(الف) ابو جہل (ب) ابوسفیان (ج) عکرمہ

5- حضرت کس جنگ میں شہید ہوئے
(الف) احد (ب) بدر (ج) خندق

6- ایسے الفاظ جو اسم کی جگہ استعمال کیے جائیں ایسے ------------- کہتے ہیں
(الف)اسم اعظم (ب) اسم کل (ج) اسم ضمیر

7- درگزر کے معنی ہیں
(الف) معاف کرنا (ب) بدلہ لینا (ج) زیادتی کرنا

8- انگریزی میں حروف کی تعداد کتنی ہے
(الف)چوبیس (ب) اٹھا ئیس (ج) چھبیس

9- اردو میں حروف کی تعداد کتنی ہے
(الف) باون (ب) چوبیس (ج) چھبیس

10- پشتو میں حروف کی تعداد کتنی ہے
(الف) تیس (ب) چالیس (ج) چھبیس

11- درآمد کا الٹ کیا ہے
(الف) بر آمد (ب) دریافت (ج) خریدنا

12 - انسان کا الٹ معنی کیا ہے
(الف) جانور (ب) حیوان (ج) جن

13- 23 مارچ 1940 کو قراداد پاکستان کہاں منظور ہوئ
(الف) لاہور (ب) کراچی (ج) ڈھاکہ

14- کارآمد کے الٹ معنی ہیں
(الف) بےکار (ب) فضول (ج) خراب