NTS Sample Question For 5th class Exam

Section Islamite Question of NTS

انسان کا ریکارڈ ترتیب دینے کے لیے اللہ تعالیٰ نے کتنے فرشتے مقرر کے ہیں؟
(الف) ایک (ب) دو (ج) تین (د) چار

قیامت کے دن سب سے پہلا سوال کس چیز کے بارے میں پوچھا جائے گا۔
(الف) حج (ب) زکواۃ (ج) روزہ (د) نماز

اس دنیا کی مثال ایک --------------- ہے
(الف) باغ (ب) کھیت (ج) درخت (د) فصل

نماز دین کا ----------- ہے
(الف) سکون (ب) ستون (ج) چھت (د) محل

اس دنیاں مین انسانوں کے عمل کا باقا عدہ ------ تیار کیا جاتا ہے
(الف) ریکارڈ (ب) خاکہ (ج) محل (د) درخت

اعمال نامہ میں نیکیاں اور ------------ درج ہوں گی
(الف) اعمال (ب) برائیاں (ج) قسمت (د) ریکارڈ

نیکیوں کا وزن زیادہ ہونے پر ---------- ملے گی
(الف) جنت (ب) دوزخ (ج) انعام (د) سزا

جنت میں جانے والوں کی ہر ----------- پوری ہو گی
(الف) سزا (ب) خواہش (ج) بات (د) مراد

کھیتی میں کسان جو کچھ بوتا ہے وہی -------------- ہے۔
(الف) کاٹتا ہے (ب) دھوتا ہے (ج) پاتا ہے (د) دیتا ہے

دنیا آخرت کی ------------ ہے۔
(الف) کھیتی (ب) جنت ہے (ج) نجات ہے (د) دولت ہے

کس پیغمبر کو ساری انسانیت کی ہدایت دینے اور رحمت والا نبی بنا کر بھیجا
(ﷺالف) حضرت ابراہیم (ب) حضرت اسماعیل (ج) حضرت آدم (د) حضرت محمد

قرآن کس پیغمبر پر نازل ہوا
(الف) حضرت داؤد (ب) حضرت اسماعیل (ج) حضرت عیسیٰ (د) حضرت محمدﷺ

توارت کس پیغمبر پر نازل ہوی
(الف) حضرت عیسیٰ (ب) حضرت موسیٰ (ج) حضرت داود (د) حضرت محمدﷺ

زبور کس پیغمبر پر نازل ہوی
(الف) حضرت محمد ﷺ (ب) حضرت داود (ج) حضرت موسیٰ (د) حضرت عیسیٰ

ارکان اسلام کتنے ہیں
(الف) ایک (ب) دو (ج) تین (د) پانچ

زکواۃ اسلام کا کون سا رکن ہے
(الف) پہلا (ب) دوسرا (ج) تیسرا (د) پانچواں  

حج اسلام کا کون سا رکن ہے
(الف) پہلا (ب) دوسرا (ج) تیسرا (د) پانچواں  

اللہ تعالیٰ نے رسولﷺ کو ساری انسانیت کے لیے ---------- بنا کر بیجھا۔
(الف) ہدایت (ب) مدد (ج) مومن (د) بھائی

اے ایمان والو اللہ کی اطاعت کرو اور -------------- کی اطاعت کرو۔
(الف) رسول (ب) بادشاہ (ج) مومن (د) نمازی

جو شخص رسولﷺ کا منکر ہو وہ اللہ کے ہاں----------- نہیں
(الف) مومن (ب) مسلمان (ج) انسان (د) رسول

صحابہ کرام ھر معمالے میں --------- کی پیروی کرتے تھے
(الف) رسولﷺ (ب) مولوی (ج) ایک دوسرے (د) ہر ایک

قرآن مجید میں کس چیز کا بار نار حک آیا ہے
(الف) قرآن کا (ب) نماز کا (ج) زکواۃ کا (د) حج کا

ارکان اسلام کی ادئیگی کے سلسلے میں مکلم رہنمائی -------- سے ملتی ہے
(الف) سنت (ب) صحابہ (ج) نماز (د) روزے

جو بنی کی ---------- کرتا ہے اللہ تعلیٰ اس سے محبت کرتا ہے۔
الف) اطاعت (ب) محبت (ج) تعریف )