NTS Sample Question For 5th class Exam

Section Urdu Question of NTS

حصہ اردو

1- ایسے الفاظ جن میں کسی کام کرنا ےا ہونا پایا جائے ------- کہلاتا ہے
(الف) فعل (ب) فاعل (ج) مفعول

2- قراداد پاکستان کس نے پیش کی
(الف) علامہ اقبال (ب) قائداعظم (ج) مولوی فضل حق

3- خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ ہونا کا کیا مطلب ہے
(الف) خوشی نہ رہنا (ب) بہت زیادہ خوش ہونا (ج) خوشی چلے جانا

4- نقشے پر ابھرنا کا مطلب ہے
(الف) نقشے میں لکھنا (ب) نقشے میں لکھنا (ج) نقشے پر نمو دار ہونا

5- ملی نغمہ سے کیا مراد ہے
(الف) نعت (ب) حمد (ج) قومی گیت

6- امیر کا الٹ ہے
(الف) دولت مند (ب) امرا ء (ج) غریب

7- ویران کا الٹ معنی ہے
(الف) دولت مند (ب) امراء (ج) غریب

8- روضہ رسول ﷺ کہاں واقعہ ہے
(الف) مکہ (ب) مدینہ (ج) یمن

9- یہودی کی موئنث ہے
(الف) ئہودا (ب) یہودن (ج) یہودنی

10- سلطان نورالدین زنگی نے حضور کے روضہ کے گرد خندق کھود کر اس میں ڈالی
(الف) لوہا (ب) بجری (ج) سیسہ

11- خبر کی جمع ہے
(الف) اخبار (ب) خبریں (ج) بات

12- شیر کی مونث ہے
(الف) شیرنی (ب) شیرانی (ج) شیرن

13- تعلیم یافتہ کے معنی ہے
(الف) ان پڑھ (ب) پڑہا لکھا (ج) چالاک